بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

گاڑی لاہور منتقل کرنے والا ضیا خان نامی دہشگرد گرفتار، ملزم کے تہلکہ خیز انکشافات‎

datetime 27  جون‬‮  2021 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دہشت گرد کارروائی میں ملوث ایک اور دہشت گرد کو مردان سے گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونے والی

گاڑی مردان میں تیار کی گئی ۔ اینٹلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ضیاء خان کو بھی مردان سے گرفتار کیاگیا۔قبل ازیں ملزم پیٹر ڈیوڈ پال کی ساتھی خاتون کو بھی حراست میں لیا گیا تھا۔خاتون کی شناخت کرن کے نام سے ہوئی ۔کرن اور ڈیوڈ پال لوئر مال پر واقع ہوٹل میں ملتے رہے ہیں ۔ تحقیقاتی اداروں نے کرن نامی خاتون کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی ہے ،ڈیوڈ پال بھی آخری بار لوئر مال روڈ کے اس ہوٹل میں ٹھہرا تھا،کرن اور ڈیوڈ پال کا رابطہ کچھ عرصے سے تھا ۔ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 23 جون کو ہونے والے بم دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کو لاہور منتقل کرنے والا مبینہ دہشت گرد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سجاد حسن نامی شخص کو منڈی بہاوالدین سے گرفتار کیا گیا ہے اور مبینہ دہشت گرد کو لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…