ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

پاکستان کو گرے لسٹ میں مزید رکھا جائے، بھارت نے ایف اے ٹی ایف کو سیاسی بنانے کی کوشش کی، شاہ محمود قریشی

datetime 27  جون‬‮  2021

پاکستان کو گرے لسٹ میں مزید رکھا جائے، بھارت نے ایف اے ٹی ایف کو سیاسی بنانے کی کوشش کی، شاہ محمود قریشی

ملتان (آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں مزید رکھا جائے،بھارت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کو سیاسی بنانے کی کوشش کی جبکہ یہ ایک ٹیکنیکل فورم ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بھارت میں یورینیم ملنے کے معاملے کو ایف اے… Continue 23reading پاکستان کو گرے لسٹ میں مزید رکھا جائے، بھارت نے ایف اے ٹی ایف کو سیاسی بنانے کی کوشش کی، شاہ محمود قریشی

امریکی کانگریس کے73ارکان کا بائیڈن سے اسرائیلی حمایت بند کرنے کا مطالبہ

datetime 27  جون‬‮  2021

امریکی کانگریس کے73ارکان کا بائیڈن سے اسرائیلی حمایت بند کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن (این این آئی)ڈیموکریٹک پارٹی سے وابستہ امریکی کانگریس کے 73 ارکان نے صدر جو بائیڈن کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ٹرمپ کی اسرائیل نواز پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی ریاست کی بے جا حمایت بند کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس کے دسیوں ارکان نے… Continue 23reading امریکی کانگریس کے73ارکان کا بائیڈن سے اسرائیلی حمایت بند کرنے کا مطالبہ

امریکہ پاکستان کو افغانستان میں اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی سازش کررہا ہے

datetime 27  جون‬‮  2021

امریکہ پاکستان کو افغانستان میں اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی سازش کررہا ہے

کراچی(این این آئی)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کو افغانستان میں اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی سازش کررہا ہے،فیٹیف پاکستان کی بہترین کارکردگی کو سہرانے کی بجائے سیاسی ادارہ بن رہا ہے،فیٹیف تیکنیکی فورم ہی رہے سیاسی فورم نہ بنے بلاوجہ کا دبا ڈال کر کونسی… Continue 23reading امریکہ پاکستان کو افغانستان میں اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی سازش کررہا ہے

محکمہ سکول ایجوکیشن میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 27  جون‬‮  2021

محکمہ سکول ایجوکیشن میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

مکوآنہ (این این آئی )محکمہ سکول ایجوکیشن میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف، محکمہ سکول ایجوکیشن میں بے ضابطگیوں بارے آڈٹ رپورٹ برائے2017/2019پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ۔پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایک ارب پچاس کروڑ پندرہ لاکھ اکتیس ہزار… Continue 23reading محکمہ سکول ایجوکیشن میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

مریم اورنگزیب کا سرکاری خزانے سے ہر تنخواہ لینے والے کے اثاثے سامنے لانے کا مطالبہ

datetime 27  جون‬‮  2021

مریم اورنگزیب کا سرکاری خزانے سے ہر تنخواہ لینے والے کے اثاثے سامنے لانے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سرکاری خزانے سے ہر تنخواہ لینے والے کے اثاثے سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ ایف بی آر کا اختیار نیب کو دینا عمران صاحب کی غنڈہ گردی ہے،غنڈہ گردی اور نیب گردی کر کے ٹیکس ریوینیو میں اضافہ نہیں ہوتا… Continue 23reading مریم اورنگزیب کا سرکاری خزانے سے ہر تنخواہ لینے والے کے اثاثے سامنے لانے کا مطالبہ

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ غیر ملکی زرِ مبادلہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی سطح عبور کرگیا

datetime 27  جون‬‮  2021

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ غیر ملکی زرِ مبادلہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی سطح عبور کرگیا

کراچی(آن لائن)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس (آر ڈی اے) کے ذریعے آنے والا غیر ملکی زرِ مبادلہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی سطح عبور کرگیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے اچھی خبر موصول ہوئی ہے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے مزید سنگِ میل… Continue 23reading روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ غیر ملکی زرِ مبادلہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی سطح عبور کرگیا

پاکستانی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

datetime 27  جون‬‮  2021

پاکستانی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اکثر تصاویر، حلیے اور بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن جاتے ہیں۔ ان دنوں پاکستانی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں۔آمنہ الیاس انسٹاگرام پر کافی متحرک ہیں۔ اداکارہ اکثر اپنی مزاحیہ ویڈیوز… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

محمد علی کے نواسے نیکو علی والش بھی باکسر بن گئے

datetime 27  جون‬‮  2021

محمد علی کے نواسے نیکو علی والش بھی باکسر بن گئے

نیویارک(این این آئی) محمد علی کے نواسے نیکو علی والش بھی باکسر بن گئے۔سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کے نواسے نیکو علی والش نے پرو باکسنگ کیلئے باب آروم کی کمپنی سے معاہدہ کرلیا، ان کی پہلی پروفیشنل فائٹ 14 اگست کوطے کی گئی ہے۔20 سالہ مڈل ویٹ باکسر علی والش کی والدہ… Continue 23reading محمد علی کے نواسے نیکو علی والش بھی باکسر بن گئے

پاکستان نے انسولین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2021

پاکستان نے انسولین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا

کراچی(این این آئی) پاکستان نے انسولین کی دریافت کے سو سال پورے ہونے پر ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے انسولین دریافت کی 100 ویں سال گرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔وزارت صحت کے مطابق یہ ڈاک ٹکٹ وزارت صحت، مواصلات اور پاکستان پوسٹ نے مشترکہ… Continue 23reading پاکستان نے انسولین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا