ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

جوہرٹاؤن دھماکہ،گاڑی کھڑی کرنے والاملزم کو راولپنڈی سےگرفتار کر لیا گیا ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 28  جون‬‮  2021

جوہرٹاؤن دھماکہ،گاڑی کھڑی کرنے والاملزم کو راولپنڈی سےگرفتار کر لیا گیا ، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(این این آئی) جوہرٹائون میں بارود سے بھری گاڑی پارک کرنے والا گرفتار دہشتگرد عید گل اوراس کے دو سگے بھائی فورتھ شیڈول میں شامل نکلے جبکہ عیدگل اور پیٹرپال نے پیسوں کی لالچ میں دھماکہ کیا۔جوہر ٹائون دھماکے کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زیرحراست عیدگل… Continue 23reading جوہرٹاؤن دھماکہ،گاڑی کھڑی کرنے والاملزم کو راولپنڈی سےگرفتار کر لیا گیا ، تہلکہ خیز انکشافات

تضحیک آمیز ویڈیوز سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ گرفتار

datetime 28  جون‬‮  2021

تضحیک آمیز ویڈیوز سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ گرفتار

گوجرانوالہ/لاہور (این این آئی)گوجرانوالہ کی گلشن لیبر کالونی سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یاسین بٹ کو گرفتار کر لیا گیا،یاسین بٹ کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کے خلاف درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا کہ یاسین بٹ نے قومی سطح کی… Continue 23reading تضحیک آمیز ویڈیوز سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ گرفتار

جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کنٹونمنٹ انتخابات میں منظم دھاندلی کے منصوبے کا پردہ چاک کردیا

datetime 28  جون‬‮  2021

جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کنٹونمنٹ انتخابات میں منظم دھاندلی کے منصوبے کا پردہ چاک کردیا

کراچی(این این آئی) عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کنٹونمنٹ انتخابات میں منظم دھاندلی کے منصوبے کا پردہ چاک کردیا۔ انہوں نے کہا اس سے بڑی انتخابی دھاندلی اور کیا ہوسکتی کہ 25 جون کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے خط لکھ کر صوبائی الیکشن کمشنرز… Continue 23reading جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کنٹونمنٹ انتخابات میں منظم دھاندلی کے منصوبے کا پردہ چاک کردیا

ایبٹ آباد شہر کے بانی ہردلعزیز سر میجر جیمز ایبٹ کا تاریخی دفتر مسمار

datetime 28  جون‬‮  2021

ایبٹ آباد شہر کے بانی ہردلعزیز سر میجر جیمز ایبٹ کا تاریخی دفتر مسمار

ایبٹ آباد (پی این پی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے سیاحتی شہر ایبٹ آباد میں کنٹونمنٹ بورڈ نے اپنے ہی بانی اور ایبٹ آباد شہر کی بنیاد رکھنے والے سر میجر جیمز ایبٹ کے پرانے اور تاریخی دفتر کو مسمار کر دیا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد کے… Continue 23reading ایبٹ آباد شہر کے بانی ہردلعزیز سر میجر جیمز ایبٹ کا تاریخی دفتر مسمار

موبائل فون کالز پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ زورپکڑ گیا

datetime 28  جون‬‮  2021

موبائل فون کالز پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ زورپکڑ گیا

اسلام آباد ٗکراچی(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے موبائل فون کالز پر ٹیکس کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ فون کالز پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے سے مزدور طبقے میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے، موبائل فون کالز پر ٹیکس عائد نہ… Continue 23reading موبائل فون کالز پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ زورپکڑ گیا

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے رکن اسمبلی سے شادی کرلی

datetime 28  جون‬‮  2021

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے رکن اسمبلی سے شادی کرلی

کراچی (این این آئی)پاکستان کی متنازع ٹِک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے خاموشی سے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کرلی۔ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے جیو ویب سے گفتگو میں اپنی شادی کی تصدیق کی تاہم انہوں نے شوہر کا نام راز میں رکھا ہوا ہے۔حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ باقی… Continue 23reading ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے رکن اسمبلی سے شادی کرلی

عمران خان نے انتخابات سے قبل جتنے وعدے کئے 3سال میں پورے کردئیے

datetime 28  جون‬‮  2021

عمران خان نے انتخابات سے قبل جتنے وعدے کئے 3سال میں پورے کردئیے

پنڈ دادن خان  (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عمران خان نے انتخابات سے قبل جتنے وعدے کئے 3سال میں پورے کردئیے۔نوازشریف اور زرداری نے کئی سال تک عوام کو بیوقوف بنائے رکھا، وزیراعظم عمران خان نے سیاست میں انسداد بدعنوانی کا بیانیہ متعارف کرایا اور بدعنوان… Continue 23reading عمران خان نے انتخابات سے قبل جتنے وعدے کئے 3سال میں پورے کردئیے

پی آئی اے کے 140فربہ کیبن کریو گرائونڈ، بیشترخواتین شامل

datetime 28  جون‬‮  2021

پی آئی اے کے 140فربہ کیبن کریو گرائونڈ، بیشترخواتین شامل

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کی انتظامیہ نے 140 کیبن کریو جس میں بیشتر خواتین شامل ہیں کو اوور ویٹ(زائد وزن)کی بنیاد پر فضائی میزبانی سے روک کر گرائونڈ کردیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد جولائی کا روسٹر بھی تیار نہیں ہوسکا ہے۔مذکورہ فیصلے کے بعد کیبن کریو میں سخت تشویش اور بے چینی… Continue 23reading پی آئی اے کے 140فربہ کیبن کریو گرائونڈ، بیشترخواتین شامل

بائیڈن انتظامیہ کی گولان کی پہاڑیوں سے متعلق اپنے موقف کی وضاحت

datetime 28  جون‬‮  2021

بائیڈن انتظامیہ کی گولان کی پہاڑیوں سے متعلق اپنے موقف کی وضاحت

واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزارت خارجہ نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے حوالے سے جو بائیڈن کی موجودہ انتظامیہ کے موقف میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کی سختی سے تردید کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنی مختصر ٹویٹ میں وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ گولان کے حوالے سے امریکا کی پالیسی تبدیل نہیں… Continue 23reading بائیڈن انتظامیہ کی گولان کی پہاڑیوں سے متعلق اپنے موقف کی وضاحت