منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پی آئی اے کے 140فربہ کیبن کریو گرائونڈ، بیشترخواتین شامل

datetime 28  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کی انتظامیہ نے 140 کیبن کریو جس میں بیشتر خواتین شامل ہیں کو اوور ویٹ(زائد وزن)کی

بنیاد پر فضائی میزبانی سے روک کر گرائونڈ کردیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد جولائی کا روسٹر بھی تیار نہیں ہوسکا ہے۔مذکورہ فیصلے کے بعد کیبن کریو میں سخت تشویش اور بے چینی پائی جاتی ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 140کیبن کریو نہیں بلکہ 85کو گرائونڈ کیا گیا ہے۔ دوسری طرف فضائی میزبانوںنے موقف اپنایاکہ موجودہ دور میں کورونا کی وبا جاری ہے اور اس سے بچنے کے لیے امیون سسٹم (قوت مدافعت)کو بہتر طریقے سے جاری رکھنے کیلئے ڈائٹ نہیں کی جاسکتی اور بھرپور غذا کا استعمال ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ صرف فضائی میزبانوں پر اس فیصلے کا اطلاق کیوں کیا گیا۔ کائونٹر پر بیٹھی خواتین ملازمین بھی تو بے انتہا فربہ دکھائی دیتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…