بال سفید کیوں ہوتے ہیں؟ طبی ماہرین وجہ جاننے میں کامیاب ہوگئے
کراچی(این این آئی)تحقیق کے مطابق نفسیاتی اور ذہنی دبائو کی وجہ سے بال سفید ہوجاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین بالوں کی سفیدی کی وجہ جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ جنوبی امریکا میں واقع ملک کولمبیا میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا نفسیاتی اور ذہنی دبائو کی وجہ سے بال سفید ہوجاتے ہیں۔کولمبیا یونیورسٹی… Continue 23reading بال سفید کیوں ہوتے ہیں؟ طبی ماہرین وجہ جاننے میں کامیاب ہوگئے