سی پیک کا نقشہ مولانا فضل الرحمن نے بنایا جے یو آئی رہنما کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مولانا فضل الرحمان نے سی پیک کا نقشہ بنا یا تھا ، جے یو آئی رہنما کی ویڈیو وائر ل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اطلاعات کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے رہنماء علامہ خالد سومرو نے دعویٰ کیا ہے کہ سی پیک کا نقشہ مولانا فضل الرحمان نے… Continue 23reading سی پیک کا نقشہ مولانا فضل الرحمن نے بنایا جے یو آئی رہنما کی ویڈیو وائرل