بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کیوی ٹیم کا 18برس بعد دورہ پاکستان کا اعلان

datetime 27  جون‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے دورے کے لیے پر امید ہیں۔ڈیوڈ وائٹ نے کہاکہ ہمارا ارادہ ہے کہ پاکستان کا دورہ کریں، پی سی بی کے ساتھ مل کر دورے کے حوالے سے کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومتی ایجنسیز کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں، اب تک سب اچھا ہے اور ہمیں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے یقین دہانی کروائی جا رہی ہے۔چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا کہ ہم پراعتماد ہیں کہ پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، ستمبر اکتوبر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ نے وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنا ہے۔خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 برسوں کے بعد پاکستان کا دورہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…