ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

سی پیک کا نقشہ مولانا فضل الرحمن نے بنایا جے یو آئی رہنما کی ویڈیو وائرل‎

datetime 27  جون‬‮  2021

سی پیک کا نقشہ مولانا فضل الرحمن نے بنایا جے یو آئی رہنما کی ویڈیو وائرل‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مولانا فضل الرحمان نے سی پیک کا نقشہ بنا یا تھا ، جے یو آئی رہنما کی ویڈیو وائر ل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اطلاعات کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے رہنماء علامہ خالد سومرو نے دعویٰ کیا ہے کہ سی پیک کا نقشہ مولانا فضل الرحمان نے… Continue 23reading سی پیک کا نقشہ مولانا فضل الرحمن نے بنایا جے یو آئی رہنما کی ویڈیو وائرل‎

کیوی ٹیم کا 18برس بعد دورہ پاکستان کا اعلان

datetime 27  جون‬‮  2021

کیوی ٹیم کا 18برس بعد دورہ پاکستان کا اعلان

لاہور(این این آئی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے دورے کے لیے پر امید ہیں۔ڈیوڈ وائٹ نے کہاکہ ہمارا ارادہ ہے کہ… Continue 23reading کیوی ٹیم کا 18برس بعد دورہ پاکستان کا اعلان

فراڈ میں ملوث بی فوریو گروپ نے عوام کو 200 ارب روپے کا چونا لگا دیا

datetime 27  جون‬‮  2021

فراڈ میں ملوث بی فوریو گروپ نے عوام کو 200 ارب روپے کا چونا لگا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنیز ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پرامڈ اسکیمیں چلانے اور عوام سے غیر قانونی طور پررقوم اکٹھا کرنے کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے B4U گروپ آف کمپنیز اور اس کے ڈائریکٹرز کے خلاف کارروائی مکمل کرتے… Continue 23reading فراڈ میں ملوث بی فوریو گروپ نے عوام کو 200 ارب روپے کا چونا لگا دیا

یکم جولائی سے گھی و کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافے کا خدشہ

datetime 27  جون‬‮  2021

یکم جولائی سے گھی و کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافے کا خدشہ

کراچی(این این آئی)پاکستان وناسپتی مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) کے چیئرمین عبدالوحید نے کہا ہے کہ بجٹ اقدامات کے نتیجہ میں یکم جولائی سے گھی اور کوکنگ آئل کے مختلف برانڈز کی قیمت میں 13روپے سے 18 روپے فی کلو تک کااضافہ ہو جائے گا اور اس ضمن میں حکومت کو اپنے… Continue 23reading یکم جولائی سے گھی و کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافے کا خدشہ

حکومت کا بعض پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس میں کمی کا اعلان

datetime 27  جون‬‮  2021

حکومت کا بعض پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس میں کمی کا اعلان

کراچی(این این آئی)حکومت نے رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں دو بار کمی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس میں مزید کمی کر دی ہے، ایف بی آر نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اورہائی اسپیڈڈیزل پر17فیصدسیلز ٹیکس کی… Continue 23reading حکومت کا بعض پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس میں کمی کا اعلان

اپنی شادی کی تقریب میں مٹن نہ ملنے پر دولہا ناراض ہو گیا ۔۔دوسری لڑکی سے شادی کر لی

datetime 27  جون‬‮  2021

اپنی شادی کی تقریب میں مٹن نہ ملنے پر دولہا ناراض ہو گیا ۔۔دوسری لڑکی سے شادی کر لی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں شادی کے دوران مٹن نہ کھلانے پر دلہا ناراض ہو کر بارات واپس لے لیا اور دوسری لڑکی سے شادی کر لی۔بھارت میں شادیوں کے دوران عجیب و غریب اور دلچسپ واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔نجی ٹی ہم نیوز کے مطابق اسی طرح کا ایک واقعہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے… Continue 23reading اپنی شادی کی تقریب میں مٹن نہ ملنے پر دولہا ناراض ہو گیا ۔۔دوسری لڑکی سے شادی کر لی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں پینے کے پانی کی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ

datetime 27  جون‬‮  2021

راولپنڈی اور اسلام آباد میں پینے کے پانی کی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)خان پورڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک گرنے کے بعد جڑواں شہروں میں پینے کے پانی کی سپلائی معطل ہونے کا اندیشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کو پینے کاپانی فراہم کرنے والے خانپور ڈیم میں پانی کی سطح گر گئی ہے، ڈیم میں پانی کی… Continue 23reading راولپنڈی اور اسلام آباد میں پینے کے پانی کی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ

بجٹ کے بعد بھی مہنگائی طوفان تھم نہ سکا 21 اشیا مہنگی

datetime 27  جون‬‮  2021

بجٹ کے بعد بھی مہنگائی طوفان تھم نہ سکا 21 اشیا مہنگی

کراچی(این این آئی)سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 15.29 فیصد ہو گئی ہے۔گذشتہ ایک ہفتے کے دوران آلو، ٹماٹر، آٹا، انڈے، لہسن، پیاز، تازہ دودھ، مٹن، بیف، ویجی ٹیبل گھی، ایل پی جی، باسمتی ٹوٹا چاول، صابن، سرسوں کا تیل ،چائے کی پتی ،آٹا اور چکن سمیت مجموعی طور پر21 اشیائے ضروریہ کی… Continue 23reading بجٹ کے بعد بھی مہنگائی طوفان تھم نہ سکا 21 اشیا مہنگی

بنی گالہ میں نواجوانوں کیلئے کرکٹ گرائونڈ کی تیاری ، وزیراعظم عمران خان کا شاندار اعلان

datetime 27  جون‬‮  2021

بنی گالہ میں نواجوانوں کیلئے کرکٹ گرائونڈ کی تیاری ، وزیراعظم عمران خان کا شاندار اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بنی گالہ میں نوجوانوں کیلئے کرکٹ گرائونڈ کی تیاری ، وزیراعظم عمران خان نے شاندار اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’ بنی گالہ کے نوجوانوں کیلئے ہم ایک کرکٹ گراؤنڈ تیار کروا رہے ہیں اور انشاءاللہ… Continue 23reading بنی گالہ میں نواجوانوں کیلئے کرکٹ گرائونڈ کی تیاری ، وزیراعظم عمران خان کا شاندار اعلان