اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

بال سفید کیوں ہوتے ہیں؟ طبی ماہرین وجہ جاننے میں کامیاب ہوگئے

datetime 27  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)تحقیق کے مطابق نفسیاتی اور ذہنی دبائو کی وجہ سے بال سفید ہوجاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین بالوں کی سفیدی کی وجہ جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ جنوبی امریکا میں واقع ملک کولمبیا میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا نفسیاتی اور ذہنی دبائو کی

وجہ سے بال سفید ہوجاتے ہیں۔کولمبیا یونیورسٹی ویگیلوس کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کی تحقیق میں پہلی بار ہوا ہے یہ شواہد ایک مکمل تجزیہ کے بعد سامنے آئے، ذہنی اور نفسیاتی دبا بالوں کے سفید ہونے کی وجوہات ہیں۔ جبکہ لوگوں کے بالوں کا رنگ سرمئی ہونے کی وجہ بھی ان کے نفسیاتی عوارض یا دباو کا سبب ہیں۔اس تحقیق کے نتائج جرنل ای لائف میں شائع ہوئے ہیں۔ چوہوں پر کیے گئے اس تجربے کے تقابل کے دوران یہ بھی پتہ چلا کہ ذہنی دبائو سے سفید ہونے والے بال مستقل ایسے ہی رہتے ہیں۔دیگر ماہرین کا ماننا ہے کہ جن لوگوں میں وٹامن بی 12 کی کمی ہوتی ہے اور جنہیں تھائی رائیڈ کے مسائل کا سامنا ہو ان کے بال جوانی میں سفید ہوجاتے ہیں اور یہ عام وجوہات سمجھی جاتی ہیں۔ جبکہ جنک فوڈ کے زیادہ استعمال سے کم عمری میں بالوں پر سفیدی چھانا شروع ہوجاتی ہے۔وہ افراد جو مسلسل ذہنی تنائوں کا شکار رہتے ہیں یا زیادی فکر مند رہتے ہیں ان میں بال سفید ہونے کی وجہ عام ہے، مذکورہ تنائو سے اسٹیم سیلز متاثر ہوتے ہیں جن کی وجہ سے بالوں کی نشونما نہیں ہوپاتی۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…