اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

دل کی بیماری کیلئے بہترین نسخہ دل کی ہر قسم کی بیماری سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا

datetime 27  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی بیماری دل کی دھڑکن تیز ہو دل یوں محسوس ہوتا ہو کہ ڈوب رہا ہے اس کیلئے ایک مجرب عمل ہے ۔ فاتح ایران حضرت سعد بن وقاص ؓ فرماتے ہیں کہ میں بیما رہوگیا اور آپﷺ میری عیادت کیلئے تشریف لائے اور میرے دونوں کندھوں کے درمیان اپنا دست مبارک رکھا تو وہ فرماتے ہیں کہ میں نے سینے میں ٹھنڈک محسوس کی ۔

اللہ تعالیٰ ہم تمام مسلمان کو آپﷺ سے سچی محبت اور عقیدت نصیب فرمائے ۔ حضرت سعد بن وقاص ؓ کو جب آپ ﷺ نے دیکھا توکہا ان کو دل کا دورہ پڑا ہے ۔ انہیں سخیف کے حکیم حارث کے پاس لے جائیں اور کہیں انہیں مدینہ کی عجوہ کھجور کی سات گھٹلیاں پیس کر نہار منہ کھلائی جائیں۔ یہ دل کیلئے بہت ہی مفید ہے ۔سات دانے باریک پیس گھٹلی سمیت پیسنے اور نہار منہ کھانے ہیں اور مسلسل گیارہ دن یہ عمل کرنا ہے ۔ انشاء اللہ اسے دل کا دورہ نہیں پڑیگا۔ اس کے ساتھ چھوٹا سا عمل یہ بھی کریں فجر کی نماز کے بعد جیسے ہی نماز مکمل کرتے ہیں بغیر کسی سے بات کیے ہوئے اسی طرح قبلہ رُخ بیٹھے بیٹھے چار مرتبہ ایک ہی سانس میں پڑھنا ہے ۔ اور دائیاں ہاتھ سینے پر رکھ کر پھوک مار دیں ۔اگر آپ سے فجر کی نماز کے بعد اس کی پابندی نہیں ہوسکتی تو جمعہ کی نماز سے پہلے یا بعد میں 111مرتبہ پڑھ کر اپنے سینے پرپھونک دیں۔رسول اکرمﷺ کاارشاد گرامی ہے کہ جوشخص ہر صبح سات عجوہ کھجوریں کھا لے تو اُس دن نہ تو کوئی زہر اورنہ ہی کو ئی جادواُس کو نقصان پہنچا سکتاہے۔(صحیح بخاری)امّ المومنین سیدہ عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں کہ نبی اکرمﷺ کاارشادپاک ہے کہ عجوہ کھجورمیں شفاہے اوراس کانہارمنہ کھانا زہرکا تریاق ہے۔(صحیح مسلم)جدید تحقیق کے مطابق کھجور میں فائبر، پوٹاشیم، کاپر، مینگنیز، میگنیشم اور وٹامن بی جیسے اجزاءشامل ہوتے ہیں جو کہ متعدد طبی فوائد کا باعث بنتے ہیں۔فائبر آنتوں کی صحت کے لیے انتہائی ضروری جزو ہے اور قبض کی روک تھام کرتاہے ۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…