اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں قائم دنیا کا بلند ترین ہوٹل سیاحوں کیلئے کھول دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چین میں دنیا کے سب سے بلند ترین کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے ، اس کی بلند ترین ہوٹل کو جے ہوٹل کا نام دیا گیا جو شنگھائی ٹائور کے 120ویں فلو ر پر ہے اور یہ دبئی میں برج خلیفہ کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین عمار ہے اس کی اونچائی 632میٹر ہے جبکہ ہوٹل میں 165کمرے ، ریسٹورنٹس ، بازار اور سوئمنگ پول ہیں ۔
چین ،دنیا کا بلند ترین ہوٹل سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا



















































