منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

امریکیوں کی ایک اور نسل کو افغانستان جنگ کیلئے نہیں بھیجوں گا،بائیڈن

datetime 10  جولائی  2021

امریکیوں کی ایک اور نسل کو افغانستان جنگ کیلئے نہیں بھیجوں گا،بائیڈن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ میں امریکیوں کی ایک اور نسل کو افغانستان میں جنگ کے لیے نہیں بھیجوں گا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ امریکی فوج نے افغانستان میں اپنے اہداف حاصل کرلیے تھے جس میں اسامہ بن لادن کو مارنا، القاعدہ کو کمزور… Continue 23reading امریکیوں کی ایک اور نسل کو افغانستان جنگ کیلئے نہیں بھیجوں گا،بائیڈن

ہائیکورٹ کاماتحت عدلیہ کے ججز کو غیرسرکاری واٹس ایپ گروپس نہ چھوڑنے پر تادیبی کارروائی کا عندیہ

datetime 10  جولائی  2021

ہائیکورٹ کاماتحت عدلیہ کے ججز کو غیرسرکاری واٹس ایپ گروپس نہ چھوڑنے پر تادیبی کارروائی کا عندیہ

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججز کو غیرسرکاری واٹس ایپ گروپس چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے احکامات پرعمل نہ کرنے والے ججز کے خلاف تادیبی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججز کو سوشل میڈیا سے پرہیز کرنے اور غیر سرکاری واٹس ایپ گروپس چھوڑنے… Continue 23reading ہائیکورٹ کاماتحت عدلیہ کے ججز کو غیرسرکاری واٹس ایپ گروپس نہ چھوڑنے پر تادیبی کارروائی کا عندیہ

ہر ایک منٹ میں 11 افراد بھوک سے مر جاتے ہیں، تحقیقی رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

datetime 10  جولائی  2021

ہر ایک منٹ میں 11 افراد بھوک سے مر جاتے ہیں، تحقیقی رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی تنظیم اوکسفیم نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک سے ہر ایک منٹ میں 11 افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق آکسفیم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں 15 کروڑ 50 لاکھ افراد غذائی… Continue 23reading ہر ایک منٹ میں 11 افراد بھوک سے مر جاتے ہیں، تحقیقی رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی جھولی میں ڈالنے کے بعد اب آزاد کشمیر کو بھی بیچنے کی تیاری ہو رہی ہے،مریم نواز

datetime 10  جولائی  2021

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی جھولی میں ڈالنے کے بعد اب آزاد کشمیر کو بھی بیچنے کی تیاری ہو رہی ہے،مریم نواز

مظفر آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی کشمیر پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی جھولی میں ڈالنے کے بعد اب آزاد کشمیر کو بھی بیچنے کی تیاری ہو رہی ہے،جس بندے نے ساری زندگی کھیل کے میدان… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کو بھارت کی جھولی میں ڈالنے کے بعد اب آزاد کشمیر کو بھی بیچنے کی تیاری ہو رہی ہے،مریم نواز

فیصل قریشی کی بھی ’چپیڑیں‘ مارتے ویڈیو وائرل، تنقید کی زد میں آگئے

datetime 10  جولائی  2021

فیصل قریشی کی بھی ’چپیڑیں‘ مارتے ویڈیو وائرل، تنقید کی زد میں آگئے

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سنیئر معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی ایک ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی جس میں وہ اپنے دوست میزبان عادی کی سالگرہ مناتے ہوئے اْ نہیں ’چپیڑیں‘ مار رہے ہیں۔فیصل قریشی کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے… Continue 23reading فیصل قریشی کی بھی ’چپیڑیں‘ مارتے ویڈیو وائرل، تنقید کی زد میں آگئے

حکومت سندھ کا احسن اقدام، کینسر میں مبتلاء اولمپین نوید عالم کے علاج معالجہ کے اخراجات اْٹھا لئے

datetime 10  جولائی  2021

حکومت سندھ کا احسن اقدام، کینسر میں مبتلاء اولمپین نوید عالم کے علاج معالجہ کے اخراجات اْٹھا لئے

اسلام آبا د(این این آئی)حکومت سندھ کا احسن اقدام، کینسر میں مبتلاء اولمپین نوید عالم کے علاج معالجہ کے اخراجات اْٹھا لئے، حکومت سندھ کی جانب سے شوکت خانم ہسپتال کو خط لکھ دیا گیا، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف ناجوہ کی جانب سے وزیر… Continue 23reading حکومت سندھ کا احسن اقدام، کینسر میں مبتلاء اولمپین نوید عالم کے علاج معالجہ کے اخراجات اْٹھا لئے

چین جدید قسم کے ایٹمی ہتھیار حاصل کر سکتا ہے، چین اور روس نے امریکہ کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 9  جولائی  2021

چین جدید قسم کے ایٹمی ہتھیار حاصل کر سکتا ہے، چین اور روس نے امریکہ کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جنیوا(این این آئی)جنیوا میں جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلائو سے متعلق امریکی سفیر رابرٹ ووڈنے کہاہے کہ چین بہت ہی جلد زیر آب ڈرون اور جوہری توانائی سے چلنے والے میزائلوں جیسے پر اسرار ایٹمی ہتھیار حاصل کر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلائو پر مہارت رکھنے والے ایک امریکی سفیر نے… Continue 23reading چین جدید قسم کے ایٹمی ہتھیار حاصل کر سکتا ہے، چین اور روس نے امریکہ کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

عمران خان کی کفایت شعاری مہم کے دوران ایک ارب 10 کروڑ کی بچت

datetime 9  جولائی  2021

عمران خان کی کفایت شعاری مہم کے دوران ایک ارب 10 کروڑ کی بچت

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ لیڈر وہ ہوتا ہے جو پہلا قدم اپنی ذات سے اٹھاتا ہے، 3 سالوں کے دوران عمران خان نے کفایت شعاری مہم کے دوران ایک ارب 10 کروڑ کی بچت کی، جن چیلنجز میں پاکستان ملا تھا ان سے پاکستان کو باہر… Continue 23reading عمران خان کی کفایت شعاری مہم کے دوران ایک ارب 10 کروڑ کی بچت

سپریم کورٹ کا 31سال سے عارضی کلرک کو فوری مستقل کرنے کا حکم

datetime 9  جولائی  2021

سپریم کورٹ کا 31سال سے عارضی کلرک کو فوری مستقل کرنے کا حکم

سلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب میں 31 سال سے عارضی بنیادوں پر ملازمت کرنے والے سید بخت بیدار شاہ کو کلرک کی پوسٹ پر فوری مستقل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ملازمت کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ… Continue 23reading سپریم کورٹ کا 31سال سے عارضی کلرک کو فوری مستقل کرنے کا حکم