منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

پیدائش سے قبل بچے کی دماغی صحت کے لیے خواتین اس پھل کا جوس پئیں ، بے پناہ فوائد

datetime 10  جولائی  2021

پیدائش سے قبل بچے کی دماغی صحت کے لیے خواتین اس پھل کا جوس پئیں ، بے پناہ فوائد

لاہور(یواین پی)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پیدائش سے قبل بچے کی دماغی صحت کے لیے انار کا جوس غیرمعمولی اہمیت کا حامل ہے، لہذا کمزورحاملہ خواتین اس کا استعمال بڑھائیں۔تفصیلات کے مطابق امریکا ڈاکٹروں نے حاملہ خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ حمل کے پہلے اور آخری تین ماہ کے دوران روزانہ انار… Continue 23reading پیدائش سے قبل بچے کی دماغی صحت کے لیے خواتین اس پھل کا جوس پئیں ، بے پناہ فوائد

طلاق کے بعد عامر خان اور کرن رائو کی ایسی تصویر کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، کئی کی تنقید، کئی کی تعریف

datetime 10  جولائی  2021

طلاق کے بعد عامر خان اور کرن رائو کی ایسی تصویر کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، کئی کی تنقید، کئی کی تعریف

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈمسٹر پرفیکشنسٹ 56 سالہ عامر خان اور فلم پروڈیوسر 47 سالہ کرن رائو کے درمیان طلاق کے بعد ان کی رومانوی تصویر سامنے آنے پر مداح حیران رہ گئے۔عامر خان اور کرن رائو نے گزشتہ ہفتے تین جولائی کو طلاق کی تصدیق کی تھی اور بتایا تھا کہ وہ طلاق… Continue 23reading طلاق کے بعد عامر خان اور کرن رائو کی ایسی تصویر کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، کئی کی تنقید، کئی کی تعریف

عمر اکمل نے آٹوگراف لینے کیلئے گھر آنے والے پرستاروں کو حوالات کی سیر کروادی

datetime 10  جولائی  2021

عمر اکمل نے آٹوگراف لینے کیلئے گھر آنے والے پرستاروں کو حوالات کی سیر کروادی

لاہور (این این آئی) عمر اکمل نے آٹوگراف لینے کیلئے گھر آنے والے پرستاروں کو حوالات کی سیر کروادی۔بتایاگیا ہے کہ ڈیفنس فیز 5 میں مقیم عمر اکمل کے پڑوس کے ایک گھر میں برطانوی شہری جاوین مہمان تھا، کرکٹر کی رہائش قریب ہونے کا معلوم ہوا تو اس نے کہا کہ میں عمر اکمل… Continue 23reading عمر اکمل نے آٹوگراف لینے کیلئے گھر آنے والے پرستاروں کو حوالات کی سیر کروادی

نیندکی کمی سے صحت پر منفی اثرات طبی ماہرین نے خبر دار کردیا

datetime 10  جولائی  2021

نیندکی کمی سے صحت پر منفی اثرات طبی ماہرین نے خبر دار کردیا

کراچی(یواین پی)ویسے تو نیند کی کمی سب کیلیے ہی مضر ہے لیکن اگر خواتین پوری نیند نہیں لیں تو اس سے دھیرے دھیرے ان کی ہڈیوں کی کثافت کم ہوتی چلی جاتی ہے اور یہ کیفیت آگے چل کر ہڈیوں کے بھربھرے پن (اوسٹیوپوروسِس) کی وجہ بن سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک حالیہ طبی… Continue 23reading نیندکی کمی سے صحت پر منفی اثرات طبی ماہرین نے خبر دار کردیا

سوزوکی کے بعد ہونڈا ، کیا موٹرز اور ہنڈائے نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

datetime 10  جولائی  2021

سوزوکی کے بعد ہونڈا ، کیا موٹرز اور ہنڈائے نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہونڈ ا اٹلس نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ سوک1.5 آر ایس ٹربو “ کی قیمت میں ایک لاکھ 35 ہزار روپے کمی کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد قیمت 4.7 ملین سے کم ہو کر 4.56 ملین روپے پر آ گئی ہے ۔ ہونڈا سویک 1.8 آئی وی ٹیک سی وی… Continue 23reading سوزوکی کے بعد ہونڈا ، کیا موٹرز اور ہنڈائے نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

بلاول بھٹو کے باغ میں چوری

datetime 10  جولائی  2021

بلاول بھٹو کے باغ میں چوری

لاڑکانہ(این این آئی)نامعلوم چور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے باغات سے سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 13 برس سے سندھ میں بر سر اقتدار پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی چوروں کے شر سے محفوظ نہیں، پارٹی کے گڑھ اور بھٹو زخاندان کے آبائی… Continue 23reading بلاول بھٹو کے باغ میں چوری

چترال، 3 سگی بہنیں ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریا میں ڈوب کر جاں بحق

datetime 10  جولائی  2021

چترال، 3 سگی بہنیں ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریا میں ڈوب کر جاں بحق

چترال، اسلام آباد (این این آئی)چترال کے علاقے کریم آباد کے مقام پر 3 سگی بہنیں دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔تینوں بہنیں قالین دھو رہی تھیں کہ ایک بہن دریا میں جاگری جسے بچانے کی کوشش میں دوسری دو بہنیں بھی ڈوب گئیں۔ڈوبنے والی تینوں بہنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔دوسری جانب وفاقی… Continue 23reading چترال، 3 سگی بہنیں ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریا میں ڈوب کر جاں بحق

حافظ آباد، 7 سال کی گونگی بہری بچی سے زیادتی

datetime 10  جولائی  2021

حافظ آباد، 7 سال کی گونگی بہری بچی سے زیادتی

حافظ آباد،سرگودھا (این این آئی)حافظ آباد میں 7 سال کی گونگی بہری بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق حافظ آباد میں 7 سال کی گونگی بہری بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا تاہم ملزم کو اب تک گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔دوسری جانب… Continue 23reading حافظ آباد، 7 سال کی گونگی بہری بچی سے زیادتی

اسلام آباد پولیس عثمان مرزا کو سزائے موت دلوانے کے لیے متحرک ہو گئی

datetime 10  جولائی  2021

اسلام آباد پولیس عثمان مرزا کو سزائے موت دلوانے کے لیے متحرک ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی انویسٹی گیشن عطاالرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد واقعے میں لڑکا لڑکی کو کیس کا حصہ بنایا ہے اور کیس میں سزائے موت کی دفعات بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا کہ لڑکا اور لڑکی کیس کا حصہ بننے کے… Continue 23reading اسلام آباد پولیس عثمان مرزا کو سزائے موت دلوانے کے لیے متحرک ہو گئی