منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

ملک بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری

datetime 10  جولائی  2021

ملک بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری

لاہور (آن لائن، این این آئی) ملک بھر میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا، دہشتگردی کا الرٹ 2 خطرناک دہشتگردوں کی گرفتاری کے بعد کیا گیا،سی ٹی ڈی نے مختلف اضلاع میں 23 آپریشن کیے اور متعدد مشتبہ افراد سے تفتیش کی۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی… Continue 23reading ملک بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری

خیبرپختونخوا حکومت کا نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 10  جولائی  2021

خیبرپختونخوا حکومت کا نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے نواز شریف کڈنی اسپتال سوات کا نام تبدیل کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس 12 جولائی کو بلانیکا اعلامیہ جاری کردیا گیا، کابینہ اجلاس کے لیے 35 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا، نوازشریف کڈنی اسپتال سوات کینام کی تبدیلی ایجنڈے کا حصہ ہے۔اعلامیے کے مطابق… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

امریکہ افغان مسئلے کا اصل مجرم ہے، چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکال لیا

datetime 10  جولائی  2021

امریکہ افغان مسئلے کا اصل مجرم ہے، چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکال لیا

بیجنگ (آن لائن)چین نے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں اپنی ذمہ داریاں نظرانداز کیں اور عجلت میں افغانستان سے فوجی دستے واپس بلائے۔بیجنگ سے جاری بیان میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا نے اس عمل سے افغان عوام اور خطے کے دیگر ممالک پر ملبہ ڈال دیا۔ ترجمان… Continue 23reading امریکہ افغان مسئلے کا اصل مجرم ہے، چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکال لیا

کامیاب جوان پروگرام میں قرضے کی حد بڑھا کر 5 کروڑ روپے کرنے کا فیصلہ

datetime 10  جولائی  2021

کامیاب جوان پروگرام میں قرضے کی حد بڑھا کر 5 کروڑ روپے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے وژن میں کوتاہی نہیں چھوڑیں گے،کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے قرضوں کی تقسیم کا عمل مزید تیز کردیا ہے ،منصوبے کے تحت نوجوانوں میں 15 ارب روپے کی تقسیم کا عمل مکمل ہوگیا… Continue 23reading کامیاب جوان پروگرام میں قرضے کی حد بڑھا کر 5 کروڑ روپے کرنے کا فیصلہ

ترک خاتون کو شادی کے لئے بلوا کر لاہوری شہری غائب

datetime 10  جولائی  2021

ترک خاتون کو شادی کے لئے بلوا کر لاہوری شہری غائب

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے رہائشی نے سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد ترک خاتون کو پاکستان بلوا کر شادی سے انکار کر دیا، پولیس نے غیر ملکی خاتون کو ترکی کے قونصلیٹ پہنچا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی نوجوان نے سوشل میڈیا پر ترک خاتون سے دوستی کی اور شادی کا… Continue 23reading ترک خاتون کو شادی کے لئے بلوا کر لاہوری شہری غائب

جیکب آباد میں ڈاکو کو ہلاک کرنے پر پولیس اہلکار پر 8 لاکھ روپے جرمانہ عائد

datetime 10  جولائی  2021

جیکب آباد میں ڈاکو کو ہلاک کرنے پر پولیس اہلکار پر 8 لاکھ روپے جرمانہ عائد

جیکب آباد(این این آئی) پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کے جرگے میں پولیس اہلکار پر جرمانہ عائد کرنے کا ایس ایس پی نے نوٹس لے لیا، جرگے کے سرپنچ اور پولیس اہلکار سمیت ڈاکو کے ورثاکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں پولیس مقابلے میں ہلاک… Continue 23reading جیکب آباد میں ڈاکو کو ہلاک کرنے پر پولیس اہلکار پر 8 لاکھ روپے جرمانہ عائد

امریکہ کا افغانستان سے انخلا کچھ جلدی ہوگیا، امریکی بیسز کا کوئی سوال نہیں پیدا ہوتا،میجر جنرل بابر افتخار

datetime 10  جولائی  2021

امریکہ کا افغانستان سے انخلا کچھ جلدی ہوگیا، امریکی بیسز کا کوئی سوال نہیں پیدا ہوتا،میجر جنرل بابر افتخار

روالپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ امریکا کا افغانستان سے انخلا کچھ جلدی ہوگیا،امریکی بیسز کا کوئی سوال نہیں پیدا ہوتا،پاکستان امن عمل میں سہولت کا ر کا کر دار ادا کرتا رہا ہ، افغانستان نے کیسے آگے بڑھنا ہے… Continue 23reading امریکہ کا افغانستان سے انخلا کچھ جلدی ہوگیا، امریکی بیسز کا کوئی سوال نہیں پیدا ہوتا،میجر جنرل بابر افتخار

لاہور کے سرکاری سکولوں میں انڈر میٹرک اساتذہ کی تعیناتی کا انکشاف

datetime 10  جولائی  2021

لاہور کے سرکاری سکولوں میں انڈر میٹرک اساتذہ کی تعیناتی کا انکشاف

لاہور (این این آئی) لاہور کے سرکاری سکولوں میں انڈر میٹرک اساتذہ کی تعیناتی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں 20 ہزار اساتذہ میٹرک اور انڈر میٹرک نکلے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی تعلیمی قابلیت کی فہرست جاری کردی۔ لاہور کے سرکاری سکولوں میں… Continue 23reading لاہور کے سرکاری سکولوں میں انڈر میٹرک اساتذہ کی تعیناتی کا انکشاف

پیرپگارا کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 10  جولائی  2021

پیرپگارا کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی (این این آئی)حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا پیر سید صبغت اللہ شاہ۔پیر سید صدر الدین شاہ راشدی اور پیر سید علی گوھر شاہ راشدی کی والدہ انتقال کرگئیں ہے۔اس سلسلے میں کنگری ہاؤس کے ترجمان کلیم اللہ وسان نے پیر صاحب پگارا کی ہدایت پر حر جماعت،قریبی رشتہ داروں،عقیدت مندوں اور دوستوں… Continue 23reading پیرپگارا کی والدہ انتقال کر گئیں