منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

20 سال بعد نمبر داری نظام بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 10  جولائی  2021

20 سال بعد نمبر داری نظام بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں 20 سال بعد نمبر داری نظام بحال کرنے کا فیصلہ 9 کمشنر اور27 ڈپٹی کمشنر کی رائے کے بعد سمری وزیراعلیٰ کو بھجوادی گئی صوبہ بھر میں نمبر داروں کی 12 ہزار پوسٹیں تاحال خالی ہیں نمبر دار کی 12 ہزار خالی پوسٹوں پر بھرتیاں… Continue 23reading 20 سال بعد نمبر داری نظام بحال کرنے کا فیصلہ

غلافِ کعبہ حرم کی انتظامیہ کے حوالے شیخ السدیس کا سعودی قیادت سے اظہار تشکر

datetime 10  جولائی  2021

غلافِ کعبہ حرم کی انتظامیہ کے حوالے شیخ السدیس کا سعودی قیادت سے اظہار تشکر

مکہ مکرمہ (این این آئی )مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگرانِ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس نے بیت اللہ اور حرمین شریفین کے امور کو خصوصی توجہ دینے پر سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کا خصوصی شکریہ… Continue 23reading غلافِ کعبہ حرم کی انتظامیہ کے حوالے شیخ السدیس کا سعودی قیادت سے اظہار تشکر

مگرمچھ چار سالہ بچی کو نہر میں لے گیا

datetime 10  جولائی  2021

مگرمچھ چار سالہ بچی کو نہر میں لے گیا

سکھر(این این آئی)سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں نارا کینال سے نکل کر مگر مچھ نے نہر پر آنے والی ماں بیٹی پر حملہ کردیا۔مگرمچھ نے ناراکینال آرڈی 115 کے مقام پر ماں بیٹی پر حملہ کیا، ماں نے بھاگ کرجان بچائی، 4سال کی بچی کو مگرمچھ نہر میں لے گیا۔علاقہ مکینوں کے مطابق… Continue 23reading مگرمچھ چار سالہ بچی کو نہر میں لے گیا

پیازکے چھلکے کے ناقابل یقین طبی فوائد

datetime 10  جولائی  2021

پیازکے چھلکے کے ناقابل یقین طبی فوائد

لاہور(یواین پی)روزمرہ کے کھانے میں استعمال ہو نے والے پیاز کے چھلکے کے بھی ناقابلِ یقین طبی فوائد سامنے آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیاز کے چھلکوں میں قدرتی طور پر وٹامن اے، سی اور ای کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو فائبر، فلینائڈس اور اینٹی آکسیڈیس پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔صرف یہی نہیں… Continue 23reading پیازکے چھلکے کے ناقابل یقین طبی فوائد

گرمیوں میں بچوں میں پھیلنے والے امراض اور ان کا گھریلو علاج ، والدین کیلئے بڑی خبر

datetime 10  جولائی  2021

گرمیوں میں بچوں میں پھیلنے والے امراض اور ان کا گھریلو علاج ، والدین کیلئے بڑی خبر

لاہور (یواین پی) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ موسم گرما میں مختلف بیماریاں گیسٹرو، ہیضہ،اسہال،پیٹ کی خرابی،بدہضمی،خارش اور جلدی امراض پھوڑے ،پھنسیاں وغیرہ وبا کی صورت میں پھیلتے ہیں،جن سے بچنے کیلئے لیموں کی سکینجبین،سرکہ،پیاز،پودینہ اور ادرک انتہائی مفید ہے۔ موسم گرما میں پانی اْبال کر اور فلٹر کر کے پیئں۔بچوں کو گلیوں میں… Continue 23reading گرمیوں میں بچوں میں پھیلنے والے امراض اور ان کا گھریلو علاج ، والدین کیلئے بڑی خبر

ایک دن میں کتنے سافٹ ڈرنکس کے گلاس پینے سے جلدی موت کے خطرات بڑھ جاتے ہیں؟امریکی ماہرین نے بتا دیا

datetime 10  جولائی  2021

ایک دن میں کتنے سافٹ ڈرنکس کے گلاس پینے سے جلدی موت کے خطرات بڑھ جاتے ہیں؟امریکی ماہرین نے بتا دیا

لاہور(یواین پی)سوفٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال موت کا سبب بن سکتا ہے،امریکی ماہرین نے اپنی ایک رپور ٹ میں خبردار کیا ہے کہ دن میں دو یا اس سے زیادہ سافٹ ڈرنکس کے گلاس پینے سے جلدی موت کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔آج کل کے دور میں سافٹ ڈرنکس ہماری روز مرہ کی غذائی ضروریات… Continue 23reading ایک دن میں کتنے سافٹ ڈرنکس کے گلاس پینے سے جلدی موت کے خطرات بڑھ جاتے ہیں؟امریکی ماہرین نے بتا دیا

سندھ میں حسب روایت میٹرک کے امتحانات کا آخری پرچہ بھی آئوٹ ہوگیا

datetime 10  جولائی  2021

سندھ میں حسب روایت میٹرک کے امتحانات کا آخری پرچہ بھی آئوٹ ہوگیا

کراچی(این این آئی)سندھ میں حسب روایت میٹرک کے امتحانات کا ہفتہ کو ہو نے والا آخری پرچہ بھی آئوٹ ہوگیا، کراچی میں نویں جماعت کا کمپیوٹر اسٹڈیز کا پیپر ساڑھے نو بجے سے پہلے سوشل میڈیا پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات ختم ہوگئے ہیں ، حسب روایت نویں… Continue 23reading سندھ میں حسب روایت میٹرک کے امتحانات کا آخری پرچہ بھی آئوٹ ہوگیا

حج قوانین کی خلاف ورزی 20 افراد پر فی کس بھاری جرمانہ عائد

datetime 10  جولائی  2021

حج قوانین کی خلاف ورزی 20 افراد پر فی کس بھاری جرمانہ عائد

ریاض(این این آئی)حج سیکورٹی فورسز کی کمان کے سرکاری ترجمان بریگیڈیر جنرل سامی الشویرخ نے بتایا ہے کہ حج سے متعلق ہدایات کی 20 خلاف ورزیوں کو پکڑا گیا ہے۔ خلاف ورزی کے مرتکب تمام افراد پر 10 ہزار ریال کا مقررہ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریگیڈیر جنرل الشویرخ نے… Continue 23reading حج قوانین کی خلاف ورزی 20 افراد پر فی کس بھاری جرمانہ عائد

گنجے مردوں میں کورونا سے متاثر ہونے کے زیادہ خطرات تازہ تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

datetime 10  جولائی  2021

گنجے مردوں میں کورونا سے متاثر ہونے کے زیادہ خطرات تازہ تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(یواین پی)ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گنجے مردوں میں کورونا سے متاثر ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔محققین نے مشورہ دیا ہے کہ گنج پن کو ہائی رسک عنصر سمجھا جانا چاہیے، میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات امریکا میں کورونا سے مرنے والے پہلے امریکی ڈاکٹر فرینک گیبرن… Continue 23reading گنجے مردوں میں کورونا سے متاثر ہونے کے زیادہ خطرات تازہ تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات