جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حج قوانین کی خلاف ورزی 20 افراد پر فی کس بھاری جرمانہ عائد

datetime 10  جولائی  2021 |

ریاض(این این آئی)حج سیکورٹی فورسز کی کمان کے سرکاری ترجمان بریگیڈیر جنرل سامی الشویرخ نے بتایا ہے کہ حج سے متعلق ہدایات کی 20 خلاف ورزیوں کو پکڑا گیا ہے۔ خلاف ورزی کے مرتکب تمام افراد پر 10 ہزار ریال کا مقررہ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریگیڈیر جنرل الشویرخ نے شہریوں اور غیر ملکی مقیمین پر

زور دیا کہ وہ رواں سال کے لیے حج سیزن سے متعلق ہدایات کی پاسداری کریں۔ انہوں نے باور کرایا کہ ذو الحجہ کی 13 تاریخ تک جو کوئی بھی بغیر اجازت نامے کے مسجد حرام ، اس کے اطراف مرکزیہ کے علاقے اور دیگر مقامات مقدسہ (من، مزدلفہ، عرفات)تک پہنچنے کی کوشش کرے گا سیکورٹی فورسز اس کے خلاف کارووائی کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…