جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

20 سال بعد نمبر داری نظام بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 10  جولائی  2021 |

لاہور (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں 20 سال بعد نمبر داری نظام بحال کرنے کا فیصلہ 9 کمشنر اور27 ڈپٹی کمشنر کی رائے کے بعد سمری وزیراعلیٰ کو بھجوادی گئی صوبہ بھر میں نمبر داروں کی 12 ہزار پوسٹیں تاحال

خالی ہیں نمبر دار کی 12 ہزار خالی پوسٹوں پر بھرتیاں فاسٹ ٹریک پر کی جائیں گی نمبر داری گرانٹس کے تحت نمبر داروں کو 100 کنال زمین ملے گی پنجاب میں 38 ہزار نمبر داروں کو22 اہم ذمہ داریاں دی جائیں گی نمبر دار سرکاری زمینوں سے قبضے چھڑوائیں گے نمبر دار سیلاب ، ٹڈی دل جیسی ا?فات میں بھی کردار ادا کریں گے ۔نمبر دار صحت، تعلیم اور لائیو سٹاک کے محکموں کی معاونت کریں گے زرعی ٹیکس وصولی کا ذمہ دار بھی نمبر دار ہی ہو گا ایک اور 12 بورکے اسلحہ لائسنس کی فیس معافی کااختیار بھی نمبر دار کو ملے گا نمبر دار اراضی سنٹر میں جائیداد کے انتقال کے وقت فریقین کی تصدیق کرے گا نمبردار کے تقرر میں وراثت کے کے 50 نمبر ہوں گے نمبر دار کی بھرتی کیلئے تعلیم کے بھی 50 نمبر رکھے گئے ہیں ایوان وزیراعلیٰ سے منظوری کے بعد بھرتی کا شیڈول فائنل ہو گا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…