ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گرمیوں میں بچوں میں پھیلنے والے امراض اور ان کا گھریلو علاج ، والدین کیلئے بڑی خبر

datetime 10  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (یواین پی) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ موسم گرما میں مختلف بیماریاں گیسٹرو، ہیضہ،اسہال،پیٹ کی خرابی،بدہضمی،خارش اور جلدی امراض پھوڑے ،پھنسیاں وغیرہ وبا کی صورت میں پھیلتے ہیں،جن سے بچنے کیلئے لیموں کی

سکینجبین،سرکہ،پیاز،پودینہ اور ادرک انتہائی مفید ہے۔ موسم گرما میں پانی اْبال کر اور فلٹر کر کے پیئں۔بچوں کو گلیوں میں بارش کے ٹھہرے ہوئے گندے پانی میں نہانے سے منع کریں۔ گلے سڑے پھل اور باسی کھانا کھانے سے گریز کریں نیز گوشت،چائے،کافی،کولا مشروبات کا استعمال کم کریں اور غذا میں کدو، ٹینڈے،گھیا توری،خرفہ،کریلے ،کالے چنے کا شوربہ اور مونگ کی دال استعمال کریں۔انہوں نے کہا کہ موسم گرما کے آنے سے متعدد بیماریاں جنم لیتی ہیں’ بچوں میں بیماریاں عام اس لئے ہوتی ہیں کہ گھروں میں مائوں کو گرمی سے بچانے کیلئے اقدامات نہیں کئے جاتے۔ نہروں میں بچوں کے نہانے سے جلدی امراض جنم لیتے ہیں۔ ہیٹ سٹروک کی صورت میں بچوں کو پنکھے کے نیچے لٹا دیں۔ گرمیوں میں بچوں میں پیٹ کے امراض عام ہو جاتے ہیں ضروری ہے کہ مائیں بچوں کو گرمی سے بچائیں اور دھوپ میں جانے سے منع کریں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…