جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

داسو میں خود کش حملہ کیا گیا تھا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2021

داسو میں خود کش حملہ کیا گیا تھا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ داسو میں چینی ٹیم پر خود کش حملہ کیا گیا،جائے وقوعہ سے خود کش حملہ آور کا انگوٹھا،انگلی اور جسم کے کچھ حصہ ملے، یہ بلائنڈ کیس اور حل کرنا آسان نہیں،اس حملے میں افغانستان کی سرزمین کو استعمال کیا گیا۔ داسو دھماکہ کے… Continue 23reading داسو میں خود کش حملہ کیا گیا تھا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا تہلکہ خیز انکشاف

خطے کی صورتحال کے پیش نظر افغانیوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

datetime 12  اگست‬‮  2021

خطے کی صورتحال کے پیش نظر افغانیوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں افغانیوں کی چانج پڑتال کا فیصلہ کر لیا گیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے خطے کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ افغانیوں کی چیکنگ اور میپنگ کے لیے سی ٹی ڈی، پولیس اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی، مشترکہ… Continue 23reading خطے کی صورتحال کے پیش نظر افغانیوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

طالبان نے قندھار فتح کر لیا

datetime 12  اگست‬‮  2021

طالبان نے قندھار فتح کر لیا

کابل/د وحہ (مانیٹرنگ، این این آئی)طالبان نے افغانستان کے اہم ترین شہر قندھار پر بھی فتح حاصل کر لی، طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی طرف سے قندھار کی فتح مکمل ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے اور ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں طالبان شہدا چوک پر موجود ہیں، طالبان نے گیارہواں… Continue 23reading طالبان نے قندھار فتح کر لیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

datetime 12  اگست‬‮  2021

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستا ن اسٹاک مارکیٹ میں جمرات کو مندی کے بادل چھائے رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 47300پوائنٹس سے گھٹ کر 47200پوائنٹس پر آگیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 24ارب روپے ڈوب گئے۔مندی کے باعث71.83فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کوکاروبار کے اختتا م پر کے ایس… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

حملے کیلئے افغانستان کی سر زمین کو استعمال کیا گیا،داسو دھماکے میں رااور این ڈی ایس ملوث ہیں،پاکستان

datetime 12  اگست‬‮  2021

حملے کیلئے افغانستان کی سر زمین کو استعمال کیا گیا،داسو دھماکے میں رااور این ڈی ایس ملوث ہیں،پاکستان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ داسودھماکے کی جگہ سے ممکنہ خود کش حملہ آور کے اعضاء ملے ہیں،حملے کیلئے افغانستان کی سر زمین کو استعمال کیا گیا، این ڈی ایس اور را ملوث ہیں،حملہ آوروں کا پہلا ٹارگٹ دیامر بھاشا ڈیم کی سائٹ تھی،ان عناصر کو پاکستان… Continue 23reading حملے کیلئے افغانستان کی سر زمین کو استعمال کیا گیا،داسو دھماکے میں رااور این ڈی ایس ملوث ہیں،پاکستان

واہ کینٹ میں زور دار دھماکہ، قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے

datetime 12  اگست‬‮  2021

واہ کینٹ میں زور دار دھماکہ، قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے واہ کینٹ میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے،دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چل سکا ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس نے دھماکے کی نوعیت… Continue 23reading واہ کینٹ میں زور دار دھماکہ، قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے

پاکستان نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 12  اگست‬‮  2021

پاکستان نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان نے ایک منٹ میں پچاس ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، سرکاری اسکولوں کے طلبہ نے ایک منٹ میں پودے لگا کر ریکارڈ بنایا۔ ریکارڈ ساز کارنامے کے بعد سائرن بجائے گئے، سائرن بجنے سے پہلے قومی ترانہ بجایا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایک منٹ میں 37 ہزار پودے لگانے… Continue 23reading پاکستان نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

سکردو ہوائی اڈے کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ

datetime 12  اگست‬‮  2021

سکردو ہوائی اڈے کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) اسکردو ہوائی اڈے کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے بعد عالمی پروازوں کی آمد بھی ہوسکے گی۔اسکردو ایئرپورٹ کے حوالے سے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے ایوی ایشن ڈویثرن کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ اس اقدام کی بدولت عالمی… Continue 23reading سکردو ہوائی اڈے کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ

افغانستان میں جاری تنازع میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں، آرمی چیف

datetime 12  اگست‬‮  2021

افغانستان میں جاری تنازع میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری تنازع میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں،ہماری واحد خواہش افغانستان میں امن و استحکام کے لیے مدد فراہم کرنا ہے، پاکستان یورپی یونین ممالک کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے… Continue 23reading افغانستان میں جاری تنازع میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں، آرمی چیف