جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

ارشد ندیم وطن واپس پہنچتے ہی ماں کے قدموں میں گر گئے

datetime 12  اگست‬‮  2021

ارشد ندیم وطن واپس پہنچتے ہی ماں کے قدموں میں گر گئے

میاں چنوں، اسلام آباد (این این آئی)ٹوکیو اولمپکس کے جیولین مقابلے میں پاکستانی قوم کا دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ حکومت سہولتیں دے تا کہ وہ 2024 اولمپکس کی تیاریاں شروع کردیں۔پاکستان پہنچنے کے بعد ارشد ندیم کا قافلہ اوکاڑہ سے میاں چنوں پہنچا جہاں انہوں نے اپنے والد اور… Continue 23reading ارشد ندیم وطن واپس پہنچتے ہی ماں کے قدموں میں گر گئے

مصنوعی دودھ میٹھا زہر ، بیچنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں لاہور ہائیکورٹ نے سخت ترین فیصلہ سنا دیا

datetime 12  اگست‬‮  2021

مصنوعی دودھ میٹھا زہر ، بیچنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں لاہور ہائیکورٹ نے سخت ترین فیصلہ سنا دیا

لاہور، سرگودھا(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مصنوعی دودھ فروخت کرنے والے 5 ملزموں کی درخواست ضمانتیں خارج کر دیں اور تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملزموں نے مصنوعی دودھ فروخت کر کے معاشرے کے خلاف بڑے جرم کا ارتکاب کیا، ایسے ملزم انسانیت کے دشمن اور ملک کے… Continue 23reading مصنوعی دودھ میٹھا زہر ، بیچنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں لاہور ہائیکورٹ نے سخت ترین فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے شوگر ملز کو کتنے روپے پر چینی فروخت کرنے کی مشروط اجازت دیدی ؟بڑی خبر

datetime 12  اگست‬‮  2021

سپریم کورٹ نے شوگر ملز کو کتنے روپے پر چینی فروخت کرنے کی مشروط اجازت دیدی ؟بڑی خبر

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق حکومتی اپیل پر سماعت کے موقع پر شوگر ملز کو مقرر کردہ ایکس مل ریٹ پر چینی فروخت کی مشروط اجازت دیدی ، کیس لاہور ہائی کورٹ کو واپس بھجواتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کو درخواستوں پر 15 دن میں فیصلے کرنے کا… Continue 23reading سپریم کورٹ نے شوگر ملز کو کتنے روپے پر چینی فروخت کرنے کی مشروط اجازت دیدی ؟بڑی خبر

سرکاری ملازمین کی موجیں اگلے ہفتے چھٹیاں ہی چھٹیاں

datetime 12  اگست‬‮  2021

سرکاری ملازمین کی موجیں اگلے ہفتے چھٹیاں ہی چھٹیاں

لاہور(این این آئی) سرکاری ملازمین کو اگلے ہفتے چھٹیاں ہی چھٹیاں ہونگی۔تفصیلات کے مطابق یوم عاشورہ کی مناسبت سے سرکاری ملازمین کو بدھ اور جمعرات کو نویں اور دسویں محرم کی چھٹی ہوگی۔سرکاری ملازمین نے بروز جمعہ کی چھٹی لینے کا پلان تیار کر لیا۔ہفتہ اور اتوار کو پھر سرکاری چھٹی ہوگی۔ اس طرح سرکاری… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں اگلے ہفتے چھٹیاں ہی چھٹیاں

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ‎

datetime 12  اگست‬‮  2021

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ‎

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بلیسٹک میزائل غزنوی زمین سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک کمانڈ… Continue 23reading پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ‎

افغان حکومت کی طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پیشکش

datetime 12  اگست‬‮  2021

افغان حکومت کی طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پیشکش

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) افغان حکومت نے طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پیشکش کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق ملک میں خانہ جنگی روکنے کیلئے افغان حکومت کی جانب سے ایک نیا امن منصوبہ متعارف کروایا گیا ہے ، جس کے تحت اشرف غنی حکومت نے طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے… Continue 23reading افغان حکومت کی طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پیشکش

جب تک اشرف غنی صدر ہیں طالبان کوئی بات نہیں کریں گے وزیر اعظم عمران خان

datetime 12  اگست‬‮  2021

جب تک اشرف غنی صدر ہیں طالبان کوئی بات نہیں کریں گے وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد افغانستان میں طرف داریاں نہیں کررہا، امریکیوں نے فیصلہ کرلیا ہے اب ان کا اسٹریٹیجک پارٹنر بھارت ہوگا، پاکستان واضح کرچکا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد ملک میں کوئی امریکی فوجی اڈہ نہیں چاہتا۔ امریکا کی نظر… Continue 23reading جب تک اشرف غنی صدر ہیں طالبان کوئی بات نہیں کریں گے وزیر اعظم عمران خان

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کرگئیں

datetime 12  اگست‬‮  2021

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کرگئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئراداکارہ اورماہر تعلیم دردانہ بٹ کورونا کے باعث 83 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔دردانہ بٹ گزشتہ دو ہفتوں سے کورونا کی تشخیص کے بعد اسپتال میں زیر علاج تھیں۔اداکار خالد ملک نے دردانہ بٹ کے انتقال کی تصدیق اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کی۔انہوں نے لکھا کہ… Continue 23reading سینئر اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کرگئیں

اختلافات کے باوجود پیپلزپارٹی اور( ن )لیگ نےآزاد کشمیر میں مشترکہ صدارتی امیدوار میدان میں اتار دیا

datetime 12  اگست‬‮  2021

اختلافات کے باوجود پیپلزپارٹی اور( ن )لیگ نےآزاد کشمیر میں مشترکہ صدارتی امیدوار میدان میں اتار دیا

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شدید اختلافات کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کے صدر کے انتخاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے مدمقابل مشترکہ امیدوار میدان میں اتارا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے صدر کے انتخاب کے لیے تحریک انصاف کے امیدوار… Continue 23reading اختلافات کے باوجود پیپلزپارٹی اور( ن )لیگ نےآزاد کشمیر میں مشترکہ صدارتی امیدوار میدان میں اتار دیا