لاکھوں راکٹ اسرائیلیوں کے سروں پر برسنے کے لیے تیار ہیں،جنرل گیرشون ہکوہن کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی ریاست کی ریزرو فوج کے سابق سربراہ جنرل گیرشون ہکوہن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو لبنان کے ساتھ شمالی محاذ اور بحرالکاہل کی سرحدوں پر ممکنہ کشیدگی میں اضافے کا خدشہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہکوہن نے مزید کہاکہ اگر میں اسرائیل میں ہوتا تو میں جنگ کی… Continue 23reading لاکھوں راکٹ اسرائیلیوں کے سروں پر برسنے کے لیے تیار ہیں،جنرل گیرشون ہکوہن کا انکشاف