پنجاب حکومت گرانے کیلئے تیار ٗپیپلز پارٹی اپنے نمبرز دکھائے ن لیگ کا پیشکش پر ردعمل آ گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کے لیے بالکل تیار ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے پاس نمبر پورے ہیں تو دکھائے، اگر پنجاب حکومت گرا دی تو مرکزی… Continue 23reading پنجاب حکومت گرانے کیلئے تیار ٗپیپلز پارٹی اپنے نمبرز دکھائے ن لیگ کا پیشکش پر ردعمل آ گیا