منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

سکردو ہوائی اڈے کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ

datetime 12  اگست‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) اسکردو ہوائی اڈے کو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے بعد عالمی پروازوں کی آمد بھی ہوسکے گی۔اسکردو ایئرپورٹ کے

حوالے سے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے ایوی ایشن ڈویثرن کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ اس اقدام کی بدولت عالمی پروازوں کی آمد سے سیاحت کو فروغ اور زرمبادلہ میں بھی اضافہ ہوگا، اسکردو میں صرف ڈومیسٹک پروازوں کے لیے ایئرپورٹ موجود ہے۔سی اے اے نے بتایا کہ اسکردو کو پاکستان میں عالمی پروازوں کے روٹس سے جوڑنا ہے۔اس ضمن میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کا مزید کہنا ہے کہ اسکردو ایئرپورٹ معاہدوں کے تحت نامزد غیر ملکی ائیرلائنز کے لیے دستیاب ہوسکتا ہے۔خیال رہے کہ ساڑھے 7ہزار فٹ بلندی پر قائم اسکردو ایئرپورٹ بلند ترین ایئرپورٹس میں شمار کیا جاتا ہے۔ بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کے لیے اس ایئرپورٹ پر رواں سال کے آغاز سے کام جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…