بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک بھر میں آج کہا ں کہا ںبارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

datetime 14  اگست‬‮  2021

ملک بھر میں آج کہا ں کہا ںبارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )محکمہ موسمیات کی جانب سے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ،سیالکوٹ اور نارووال میں بادل برسنے کا امکان ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات نے مزید بتایا… Continue 23reading ملک بھر میں آج کہا ں کہا ںبارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

حکومت میں آئے تو افغان کرکٹ ٹیم برقرار رہے گی یا نہیں؟افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

حکومت میں آئے تو افغان کرکٹ ٹیم برقرار رہے گی یا نہیں؟افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد، کابل ،نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)دوحہ میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ طالبان ہی افغانستان میں کرکٹ لیکر آئے تھے اور اب اگر وہ برسراقتدار آئے تو افغانستان میں کرکٹ جاری رہے گی اور موجودہ ٹیم برقرار رہے گی۔دوسری جانب طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے… Continue 23reading حکومت میں آئے تو افغان کرکٹ ٹیم برقرار رہے گی یا نہیں؟افغان طالبان نے بڑا اعلان کردیا

والد کے کارناموں پر انہیں اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا جائے ساجد سدپارہ کا حکومت سے مطالبہ

datetime 14  اگست‬‮  2021

والد کے کارناموں پر انہیں اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا جائے ساجد سدپارہ کا حکومت سے مطالبہ

لاہور( این این آئی)دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو سردیوں میں سر کرنے کی کوشش میں شہید ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سد پارہ کے صاحبزادے ساجد سد پارہ نے حکومت پاکستان سے اپنے والد کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ والد کی شہادت… Continue 23reading والد کے کارناموں پر انہیں اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دیا جائے ساجد سدپارہ کا حکومت سے مطالبہ

40 میں سے 35 سفارشات پر عملدرآمدمکمل منی لانڈرنگ سے متعلق پاکستان کی کارکردگی رپورٹ جاری

datetime 14  اگست‬‮  2021

40 میں سے 35 سفارشات پر عملدرآمدمکمل منی لانڈرنگ سے متعلق پاکستان کی کارکردگی رپورٹ جاری

کراچی(این این آئی) ایشیا پیسفک گروپ نے منی لانڈرنگ کے حوالے سے پاکستان کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 40 میں سے 35 سفارشات پر عملدرآمد کردیا ۔ایشیا پیسفک گروپ نے منی لانڈرنگ پر پاکستان کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان نے 4 مزید سفارشات پر… Continue 23reading 40 میں سے 35 سفارشات پر عملدرآمدمکمل منی لانڈرنگ سے متعلق پاکستان کی کارکردگی رپورٹ جاری

سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کا زمانہ چلا گیا اب۔۔۔ فیصل واوڈا نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 14  اگست‬‮  2021

سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کا زمانہ چلا گیا اب۔۔۔ فیصل واوڈا نے بڑا بیان داغ دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کا زمانہ چلا گیا اب چپ لگائیں گے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کا قانون منظور کرائیں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ الیکشن میں دھاندلی ختم کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کریں گے،… Continue 23reading سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کا زمانہ چلا گیا اب۔۔۔ فیصل واوڈا نے بڑا بیان داغ دیا

طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری دونوں جانب سے بڑے بڑے دعوے

datetime 14  اگست‬‮  2021

طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری دونوں جانب سے بڑے بڑے دعوے

کابل(این این آئی)افغانستان کے شمالی صوبوں کندز اور سرپل کے دارالحکومتوں میں طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے،شمال میں جوزجان صوبے کے دارالحکومت شبرغان میں بی 52 بمبار طیاروں کی مدد سے 200 سے زیادہ طالبان جنگجوئوں کو ہدف بنایا گیا ہے،ادھرافغانستان کے جنوبی اروزگان صوبے میں چھ طالبان جنگجو سیکورٹی… Continue 23reading طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری دونوں جانب سے بڑے بڑے دعوے

142سال کی تاریخ میں جولائی زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ قرار

datetime 14  اگست‬‮  2021

142سال کی تاریخ میں جولائی زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ قرار

نیویارک(این این آئی)عالمی ماہرین نے کہاہے کہ 142سال کی تاریخ میں جولائی2021 زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کی گئی ماحولیاتی ادارے کی رپورٹ میں کہاگیاکہ زمین اور سمندر کی سطح کا مشترکہ درجہ حرارت 20 ویں صدی کی اوسط سے 1.67 فیرن ہائٹ… Continue 23reading 142سال کی تاریخ میں جولائی زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ قرار

افغانستان چھوڑنے سے قبل یہ کام ضرور کریں امریکی اہلکاروں کو اہم ہدایات جاری

datetime 14  اگست‬‮  2021

افغانستان چھوڑنے سے قبل یہ کام ضرور کریں امریکی اہلکاروں کو اہم ہدایات جاری

کابل ٗانقرہ(این این آئی )کابل سے امریکی سفارتی عملے کے انخلا کی تیاریاں جاری ہیں اور حکام کی جانب سے اہلکاروں کو حساس نوعیت کا سامان تباہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔میڈیارپوٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہاکہ امریکیوں اور اتحادیوں کے انخلا کے لیے 3000 امریکی فوجی کل کابل ائیرپورٹ پہنچ… Continue 23reading افغانستان چھوڑنے سے قبل یہ کام ضرور کریں امریکی اہلکاروں کو اہم ہدایات جاری

طالبان 72 گھنٹے میں کابل کا گھیرائو کرسکتے ہیں امریکی انٹیلی جنس

datetime 14  اگست‬‮  2021

طالبان 72 گھنٹے میں کابل کا گھیرائو کرسکتے ہیں امریکی انٹیلی جنس

کابل ٗنیویارک(این این آئی )طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 50 کلومیٹر دور رہ گئے، امریکی انٹیلی جنس نے کہاہے کہ طالبان اگلے 72 گھنٹوں میں کابل کا گھیراو کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 50 کلومیٹر دور رہ گئے، امریکی انٹیلی جنس نے کہا کہ طالبان اگلے 72… Continue 23reading طالبان 72 گھنٹے میں کابل کا گھیرائو کرسکتے ہیں امریکی انٹیلی جنس