ملا برادرکو افغانستان کا صدر بنائے جانے کا امکان، ملا ہیبت اللہ سپریم کمانڈر ہوں گے
کابل ،لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)طالبان بہت جلد ملک میں امارات اسلامیہ افغانستان یعنی اپنی حکومت کے قیام کا اعلان کردیں گے ،بھارتی میڈیا کے مطابق طالبان کے سیاسی سربراہ ملا برادر کو افغان صدر بنائے جانے کا امکان ہے ۔ملا ہیبت اللہ سپریم کمانڈر ہونگے۔ عبوری حکومت 6ماہ کے لئے ہوگی جو مستقبل… Continue 23reading ملا برادرکو افغانستان کا صدر بنائے جانے کا امکان، ملا ہیبت اللہ سپریم کمانڈر ہوں گے