منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

”آئی ایس آئی امریکہ کی مدد سے امریکہ کو افغانستان میں شکست دے گی“ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل کا پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 16  اگست‬‮  2021

”آئی ایس آئی امریکہ کی مدد سے امریکہ کو افغانستان میں شکست دے گی“ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل کا پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمیدگل کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ”آئی ایس آئی امریکہ کی مدد سے امریکہ کو افغانستان میں شکست دے گی“۔ یہ الفاظ انہوں نے دنیا ٹی وی… Continue 23reading ”آئی ایس آئی امریکہ کی مدد سے امریکہ کو افغانستان میں شکست دے گی“ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل کا پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل

انڈیا میں افغان سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سٹاف اشرف غنی کو گالیاں دینا شروع ہو گیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

انڈیا میں افغان سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سٹاف اشرف غنی کو گالیاں دینا شروع ہو گیا

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان نے جیسے ہی کابل میں قدم رکھا تو افغانستان کے صدر اشرف غنی اپنا سازو سامان سمیٹتے ہوئے ملک سے فرار ہو گئے۔ ان کے فرار کی خبر جب نئی دہلی میں افغان سفارتخانے کے عملے تک پہنچی تو سفارت خانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پرسٹاف نے اشرف غنی کو گالیاں… Continue 23reading انڈیا میں افغان سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سٹاف اشرف غنی کو گالیاں دینا شروع ہو گیا

سب سے افضل ذکر جس سے گناہ معاف دکھ دور ہوتے ہیں

datetime 16  اگست‬‮  2021

سب سے افضل ذکر جس سے گناہ معاف دکھ دور ہوتے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک حدیث مبارکہ میں اللہ کے پیارے نبی ﷺ نے فرمایا اے لوگو سب سے افضل ذکر لا الہ الا اللہ ہے اور مزید فرمایا ﷺ نے اے لوگو جو بندہ زیادہ سے زیادہ لا الہ الا اللہ پڑھتا ہے اللہ اس بندے سے نناوے بلائیں پریشانیاں دکھ دور فرمادیتے… Continue 23reading سب سے افضل ذکر جس سے گناہ معاف دکھ دور ہوتے ہیں

ازبکستان نے افغانستان کا فوجی طیارہ مار گرایا

datetime 16  اگست‬‮  2021

ازبکستان نے افغانستان کا فوجی طیارہ مار گرایا

تاشقند (مانیٹرنگ، آن لائن) ازبکستان نے افغانستان کا فوجی طیارہ مار گرایا، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر افغان فضائیہ کے طیارے کو نشانہ بنایا گیا، ازبکستان کی وزارت دفاع کے مطابق فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ازبک ڈیفنس فورسز نے افغانستان کے طیارے کو نشانہ بنایا جو افغان سرحد سے ملحقہ ازبک… Continue 23reading ازبکستان نے افغانستان کا فوجی طیارہ مار گرایا

اشرف غنی لاپتہ ہو گئے، تاجکستان کا اشرف غنی کا طیارہ تاجکستان اترنے کی تردید

datetime 16  اگست‬‮  2021

اشرف غنی لاپتہ ہو گئے، تاجکستان کا اشرف غنی کا طیارہ تاجکستان اترنے کی تردید

دوشنبے (این این آئی)تاجکستان کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ افغانستان سے فرار ہوجانے والے صدر اشرف غنی کا طیارہ تاجکستان نہیں آیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تاجک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دوشنبے کو اشرف غنی کے معاملے پر کوئی درخواست نہیں ملی۔وزارت خارجہ نے… Continue 23reading اشرف غنی لاپتہ ہو گئے، تاجکستان کا اشرف غنی کا طیارہ تاجکستان اترنے کی تردید

اشرف غنی طیارہ، لگژری گاڑیاں اور جدید ترین ہیلی کاپٹر بھی ساتھ لے گئے

datetime 16  اگست‬‮  2021

اشرف غنی طیارہ، لگژری گاڑیاں اور جدید ترین ہیلی کاپٹر بھی ساتھ لے گئے

ماسکو (این این آئی)افغان صدر اشرف غنی ڈالروں سے بھری چار گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر لے کر فرار ہوئے تاہم اضافی رقم انہیں چھوڑنی پڑی۔روسی سفارتخانے نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر اشرف غنی فرار ہوتے وقت اپنے ساتھ کیش سے بھری چار کاریں اور ہیلی کاپٹر اپنے ساتھ لے گئے، پیسے اتنا زیادہ… Continue 23reading اشرف غنی طیارہ، لگژری گاڑیاں اور جدید ترین ہیلی کاپٹر بھی ساتھ لے گئے

امریکہ نے افغانستان سینٹرل بینک کے 10 ارب ڈالرز تک طالبان کو رسائی دینے سے انکار کر دیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

امریکہ نے افغانستان سینٹرل بینک کے 10 ارب ڈالرز تک طالبان کو رسائی دینے سے انکار کر دیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ افغان طالبان کو غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تک رسائی نہیں دی جائے گی جبکہ امریکی حکام کی جانب سے افغان سینٹرل بینک کے ز رمبادلہ کے ذخائر9ارب40کروڑڈالر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ افغان سینٹرل بینک… Continue 23reading امریکہ نے افغانستان سینٹرل بینک کے 10 ارب ڈالرز تک طالبان کو رسائی دینے سے انکار کر دیا

طالبان، پاکستان اور چین مل کر ہندوستان پر حملہ کرسکتے ہیں، بی جے پی رہنماء کا اپنی حکومت کو انتباہ، بھارتی حکومت خوف کا شکار

datetime 16  اگست‬‮  2021

طالبان، پاکستان اور چین مل کر ہندوستان پر حملہ کرسکتے ہیں، بی جے پی رہنماء کا اپنی حکومت کو انتباہ، بھارتی حکومت خوف کا شکار

نئی دہلی (آن لائن)حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے راجیہ سبھا کے رکن سبرامینیئن سوامی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین طالبان کے ساتھ مل کر ایک سال کے اندر بھارت پر حملہ کرسکتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور سابق وفاقی وزیر سبرامینیئن سوامی نے اپنی حکومت کو… Continue 23reading طالبان، پاکستان اور چین مل کر ہندوستان پر حملہ کرسکتے ہیں، بی جے پی رہنماء کا اپنی حکومت کو انتباہ، بھارتی حکومت خوف کا شکار

بھارت افغانستان میں عسکری کارروائی یا کسی بھی نوعیت کی فوجی مداخلت کرنے کی کوشش سے قبل چڑھائی کرنے والے ملکوں کا حشر دیکھ لے، طالبان کا انتباہ

datetime 16  اگست‬‮  2021

بھارت افغانستان میں عسکری کارروائی یا کسی بھی نوعیت کی فوجی مداخلت کرنے کی کوشش سے قبل چڑھائی کرنے والے ملکوں کا حشر دیکھ لے، طالبان کا انتباہ

کابل(این این آئی)طالبان نے بھارت کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں عسکری کارروائی یا کسی بھی نوعیت کی فوجی مداخلت کرنے کی کوشش سے قبل افغانستان پر چڑھائی کرنے والے ملکوں کا حشر دیکھ لے۔این ڈی ٹی وی کے مطابق طالبان ترجمان سہیل شاہین نے بھارت کو وارننگ ی ہے کہ… Continue 23reading بھارت افغانستان میں عسکری کارروائی یا کسی بھی نوعیت کی فوجی مداخلت کرنے کی کوشش سے قبل چڑھائی کرنے والے ملکوں کا حشر دیکھ لے، طالبان کا انتباہ