منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

کابل میں دیواروں پر خواتین کی تصاویر پر سفیدی کرد ی گئی

datetime 16  اگست‬‮  2021

کابل میں دیواروں پر خواتین کی تصاویر پر سفیدی کرد ی گئی

کابل(این این آئی )طالبان کے آتے ہی شہر کی دیواروں خاص طور پر بیوٹی پارلرز سے خواتین کو ہٹا دیا گیا۔افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طلوع نیوز کے سربراہ لطف اللہ نجفی زادہ نے ایک ٹویٹ میں تصویر شیئر کی جس میں کابل کی ایک دیوار پر ایک شخص کی جانب سے خواتین… Continue 23reading کابل میں دیواروں پر خواتین کی تصاویر پر سفیدی کرد ی گئی

اسلام آباد میں افغانی نوجوانوں کا اجتماع پولیس الرٹ کردی گئی

datetime 16  اگست‬‮  2021

اسلام آباد میں افغانی نوجوانوں کا اجتماع پولیس الرٹ کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں 8سے 10 افراد کی طرف سے افغان جھنڈے لہرائے جانے اور نعروں کی اطلاعات پر وفاقی پولیس الرٹ ہو گئی ہے ، ڈان نیوز کے مطابق 5افراد کو شہر کے مختلف علاقوں سے حراست میں لیا گیا ہے لیکن ان کے خلاف کوئی کیس… Continue 23reading اسلام آباد میں افغانی نوجوانوں کا اجتماع پولیس الرٹ کردی گئی

امریکی فوج نے کابل ائیرپورٹ کاکنٹرول سنبھال لیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

امریکی فوج نے کابل ائیرپورٹ کاکنٹرول سنبھال لیا

واشنگٹن، کابل (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے کابل ایئرپورٹ کی حدود کو محفوظ بنالیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کابل میں امریکی سفارت خانہ مکمل خالی کرالیا گیا ہے اور سفارت خانے کا تمام عملہ حامد کرزئی ایئرپورٹ کی حدود… Continue 23reading امریکی فوج نے کابل ائیرپورٹ کاکنٹرول سنبھال لیا

کابل ائیرپورٹ پر امریکی فورسز کی فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک

datetime 16  اگست‬‮  2021

کابل ائیرپورٹ پر امریکی فورسز کی فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) کابل ائیرپورٹ پر امریکی فورسز کی جانب سے ہوائی فائرنگ ، متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل ائیرپورٹ پر امریکی افواج کی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ پر امریکی فورسز کی فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک

امریکا نے افغانستان میں طالبان حکومت کو مشروط طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 16  اگست‬‮  2021

امریکا نے افغانستان میں طالبان حکومت کو مشروط طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان میں مستقبل کی حکومت کو صرف اس صورت میں تسلیم کرے گا جب وہ اپنے لوگوں کے بنیادی حقوق کا احترام کرے اور دہشت گردوں کو ملک سے دور رکھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین طالبان کی جانب سے طالبان کو ایک جائز حکومت… Continue 23reading امریکا نے افغانستان میں طالبان حکومت کو مشروط طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

اشرف غنی کے فرارکا فیصلہ ہمارے لیے بھی حیران کن تھا، افغان طالبان

datetime 16  اگست‬‮  2021

اشرف غنی کے فرارکا فیصلہ ہمارے لیے بھی حیران کن تھا، افغان طالبان

دوحہ (این این آئی )طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا اختتام ہوگیا، طالبان کو 20 سال کی جدوجہد اور قربانیوں کا پھل مل گیا، افغانستان میں نئے نظام حکومت کی شکل جلد واضح ہوجائیگی۔ترجمان طالبان محمد نعیم نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading اشرف غنی کے فرارکا فیصلہ ہمارے لیے بھی حیران کن تھا، افغان طالبان

افغان شہریوں کی امریکی ملٹری طیاروں پر سوار ہونے کی کوشش کابل ائیرپورٹ پر امریکی فورسز کی ہوائی فائرنگ

datetime 16  اگست‬‮  2021

افغان شہریوں کی امریکی ملٹری طیاروں پر سوار ہونے کی کوشش کابل ائیرپورٹ پر امریکی فورسز کی ہوائی فائرنگ

کابل،دوحہ (این این آئی)کابل میں امریکی فورسز نے ایئرپورٹ پر ہوائی فائرنگ کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عہدیدار نے بتایاکہ کابل ایئر پورٹ پر امریکی فورسز نے ملٹری پروازوں میں افغان عوام کو چڑھنے سے روکنے کیلئے ہوائی فائر کئے ہیں۔عہدیدار نے مزید بتایا کہ امریکا کی ملٹری پروازیں سفارتی عملے اورغیر ملکی اسٹاف… Continue 23reading افغان شہریوں کی امریکی ملٹری طیاروں پر سوار ہونے کی کوشش کابل ائیرپورٹ پر امریکی فورسز کی ہوائی فائرنگ

طالبان کی حکومت کو صرف ایک شرط پر مانیں گے امریکہ کا بڑا اعلان

datetime 16  اگست‬‮  2021

طالبان کی حکومت کو صرف ایک شرط پر مانیں گے امریکہ کا بڑا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان میں مستقبل کی حکومت کو صرف اس صورت میں تسلیم کرے گا جب وہ اپنے لوگوں کے بنیادی حقوق کا احترام کرے اور دہشت گردوں کو ملک سے دور رکھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین طالبان کی جانب سے طالبان کو ایک جائز حکومت… Continue 23reading طالبان کی حکومت کو صرف ایک شرط پر مانیں گے امریکہ کا بڑا اعلان

امریکا نے افغان فوج کی ناکامی کا اعتراف کرلیا‎‎

datetime 16  اگست‬‮  2021

امریکا نے افغان فوج کی ناکامی کا اعتراف کرلیا‎‎

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)امریکی سیکرٹری خارجہ نے افغانستان میں ناکامی کا ذمہ دار افغان فورسز کو قرار دیدیا۔امریکی سیکرٹری خارجہ بلنکن نےکہا کہ افغان فورسز اپنے ملک کی حفاظت کرنے میں ناکام ہو گئیں ، امریکا کابل کی سکیورٹی سے متعلق طالبان کے ساتھ مذاکرات کررہا ہے، کابل میں طالبان کا داخل ہونا… Continue 23reading امریکا نے افغان فوج کی ناکامی کا اعتراف کرلیا‎‎