اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ازبکستان نے افغانستان کا فوجی طیارہ مار گرایا

datetime 16  اگست‬‮  2021 |

تاشقند (مانیٹرنگ، آن لائن) ازبکستان نے افغانستان کا فوجی طیارہ مار گرایا، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر افغان فضائیہ کے طیارے کو نشانہ بنایا گیا، ازبکستان کی وزارت دفاع کے مطابق فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ازبک ڈیفنس فورسز نے افغانستان کے طیارے کو نشانہ بنایا جو افغان سرحد سے ملحقہ ازبک صوبے میں آکر گرا۔ پائلٹس کے بارے میں کچھ نہیں بتایا لیکن سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز کے مطابق پائلٹ ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا۔ وہ ازبکستان کے علاقے میں اترا اور اترتے وقت زخمی ہو گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پائلٹ نے طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد غیر قانونی طریقے سے فرار ہونے کی کوشش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…