معروف ٹک ٹاکروفا حسین پر اسکے بھانجے نے قاتلانہ حملہ کیوں کیا؟ حیران کن انکشاف
مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹک ٹاکر وفا حسین چاقو حملے میں زخمی ہوگئیں جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر سے تعلقرکھنے والی معروف ٹک ٹاکر وفا حسین کو ان کے بھانجے نے چاقو سے حملہ کرکے شدید زخمی کر دیا… Continue 23reading معروف ٹک ٹاکروفا حسین پر اسکے بھانجے نے قاتلانہ حملہ کیوں کیا؟ حیران کن انکشاف