منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان سے 30ملین ڈالرز وصولی کے بعد براڈشیٹ نے مزید بھاری رقم مانگ لی

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

پاکستان سے 30ملین ڈالرز وصولی کے بعد براڈشیٹ نے مزید بھاری رقم مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سے 30 ملین ڈالر وصول کرنے والی برطانوی فرم براڈ شیٹ نے حکومت پاکستان اور نیب سے مزید ایک اعشاریہ دو ملین پاؤنڈز مانگ لیے۔براڈ شیٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) اورحکومت پاکستان سے مزید 1.2 ملین پاؤنڈز قانونی فیس اور ادائیگیوں کی مد میں مانگے ہیں۔براڈ شیٹ کیس پرپاکستان… Continue 23reading پاکستان سے 30ملین ڈالرز وصولی کے بعد براڈشیٹ نے مزید بھاری رقم مانگ لی

نیوزی لینڈ حکومت کو کرکٹ ٹیم کو تھریٹ کی اطلاع کہاں سے ملی، نیوزی لینڈ میڈیا کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ حکومت کو کرکٹ ٹیم کو تھریٹ کی اطلاع کہاں سے ملی، نیوزی لینڈ میڈیا کا تہلکہ خیز دعویٰ

ویلنگٹن (آن لائن)نیوزی لینڈ کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی حکومت کو پاکستان میں کرکٹ ٹیم کے خلاف تھریٹ کی اطلاع فائیوایئیز کی جانب سے دی گئی تھی۔ فائیو ایئیز نیوزی لینڈ، ایسٹریلیا،کنیڈا،امریکا اور برطانیہ پر مشتمل انیٹنلی جینس اتحاد ہے۔نیوزی لینڈ ہیرالڈ نے غیرملکی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ میں… Continue 23reading نیوزی لینڈ حکومت کو کرکٹ ٹیم کو تھریٹ کی اطلاع کہاں سے ملی، نیوزی لینڈ میڈیا کا تہلکہ خیز دعویٰ

مریم نواز نے دورہ نیوزی لینڈ منسوخ ہونے پر طنزیہ ٹوئٹ کرکے چھوٹی سوچ کا مظاہرہ کیا، فرخ حبیب

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

مریم نواز نے دورہ نیوزی لینڈ منسوخ ہونے پر طنزیہ ٹوئٹ کرکے چھوٹی سوچ کا مظاہرہ کیا، فرخ حبیب

فیصل آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی گئی تھی مگرٹیم کی اچانک واپسی کے فیصلے سے پاکستانی قوم کوسخت مایوسی ہوئی، بار بار اصرار کے باوجودنیوزی لینڈ کی… Continue 23reading مریم نواز نے دورہ نیوزی لینڈ منسوخ ہونے پر طنزیہ ٹوئٹ کرکے چھوٹی سوچ کا مظاہرہ کیا، فرخ حبیب

ملکی ہوائی اڈوں پر سرکاری افسران اور دیگر نجی افراد کو غیر مجاز پروٹوکول دینے کا سلسلہ فوری بند کیا جائے، وزیراعظم نے احکامات جاری کر دیے

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

ملکی ہوائی اڈوں پر سرکاری افسران اور دیگر نجی افراد کو غیر مجاز پروٹوکول دینے کا سلسلہ فوری بند کیا جائے، وزیراعظم نے احکامات جاری کر دیے

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ملکی ہوائی اڈوں پر بڑھتے وی آئی پی پروٹوکول پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی جاب سے تمام متعلقہ وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ وزارتوں کو بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مختلف ایجنسیوں کے ذریعے باضابطہ اور غیر… Continue 23reading ملکی ہوائی اڈوں پر سرکاری افسران اور دیگر نجی افراد کو غیر مجاز پروٹوکول دینے کا سلسلہ فوری بند کیا جائے، وزیراعظم نے احکامات جاری کر دیے

افغانستان دھماکوں سے لرز اٹھا، طالبان سمیت 3 افغان شہری جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

افغانستان دھماکوں سے لرز اٹھا، طالبان سمیت 3 افغان شہری جاں بحق، متعدد زخمی

جلال آباد (این این آئی)افغان مشرقی صوبہ ننگرہار کے صدرمقام جلال آبا د میں یکے بعد بعد دیگر تین دھماکوں میں طالبان سمیت3 افغان شہری جاں بحق اور 20 سے زائد دیگر زخمی ہوگئے جبکہ افغان دارالحکومت کابل میں بھی سڑک کنارے بم پھٹنے سے 2شہری زخمی ہوگئے۔ افغان ذرائع ابلاغ اور غیرملکی میڈیاکے مطابق… Continue 23reading افغانستان دھماکوں سے لرز اٹھا، طالبان سمیت 3 افغان شہری جاں بحق، متعدد زخمی

پنجاب میں برسوں سے عائد نئی سیمنٹ فیکٹریوں کے قیام پر پابندی ختم

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

پنجاب میں برسوں سے عائد نئی سیمنٹ فیکٹریوں کے قیام پر پابندی ختم

لاہور(این این آئی)بزدار حکومت کے کان کنان کی فلاح وبہبود اورشعبہ کان کنی میں انقلابی اقدامات کی بدولت مالی سال2020-21 میں 10.19ارب روپے سے زائد ریکارڈ ریونیو وصولی ہوئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کان کنی کے وسائل کا بھرپور اور بہتر استعمال یقینی بنایا جائے گا۔کنسٹرکشن سیکٹر کے فروغ کیلئے… Continue 23reading پنجاب میں برسوں سے عائد نئی سیمنٹ فیکٹریوں کے قیام پر پابندی ختم

22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (آن لائن)سندھ حکومت نے شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر صوبے بھر میں 22ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کوویڈ ایمرجنسی ڈیوٹی دینے والے اداروں پر چھٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔واضح رہے کہ ہر سال ماہ صفر کی 14 تاریخ کو بھٹ شاہ… Continue 23reading 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 40 سالہ تنازع کے بعد تمام اقوام پر مشتمل حکومت افغانستان میں امن و استحکام لائے گی، افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2021

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور،اور نارووال میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا مکان ہے، اس کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی