پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور،اور نارووال میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا مکان ہے، اس کے علاوہ اسلام آباد میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، سندھ کے علاقے تھرپارکر، عمر کوٹ، مٹھی اور بدین میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…