بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان کر دیا گیا ۔ پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے ) کے چیئرمین شیخ عبدالوحید نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان… Continue 23reading مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان

وزیراعظم کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے لانے سے حکومت کا انکار

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے لانے سے حکومت کا انکار

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کو بیرون ممالک سے کیا تحفے ملے، حکومت نے تفصیلات دینے سے انکار کر دیا ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن اور شہری ابرارخالد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ پیر کو ہائی کورٹ میں وفاقی حکومت نے عمران خان کو بطور وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے لانے سے حکومت کا انکار

نیوزی لینڈ نے نیوٹرل وینیو پرکرکٹ کھیلنے کی پیشکش کردی

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ نے نیوٹرل وینیو پرکرکٹ کھیلنے کی پیشکش کردی

لاہور(این این آئی)پی سی بی سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رابطہ کر کے نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے کی پیشکش کر دی تاہم پی سی بی نے اس تجویز کو مسترد کردیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے یہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ دوبارہ کھیلنا چاہتے ہیں۔ ری شیڈول سیریز… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے نیوٹرل وینیو پرکرکٹ کھیلنے کی پیشکش کردی

 گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش, محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

 گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش, محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر میدا نی علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا۔ تاہم آج شام/رات سے بالائی پنجاب ، ا سلا م آباد، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان ا ور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش… Continue 23reading  گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش, محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

بھارتی اینکر ارنب گوسوامی پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرتے آن سکرین پکڑے گئے

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

بھارتی اینکر ارنب گوسوامی پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرتے آن سکرین پکڑے گئے

نئی دہلی(این این آئی)جھوٹے دعوئوں اور بے سروپا باتوں کیلئے مشہور بھارتی اینکر ارنب گوسوامی نے مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ کابل کے سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاک فوج کے افسران ٹھہرے ہوئے ہیں اور پنجشیر میں مزاحمتی گروپ کے خلاف طالبان کی مدد کررہے ہیں۔بھارتیہ جنتا پارتی اور مودی جی کے… Continue 23reading بھارتی اینکر ارنب گوسوامی پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرتے آن سکرین پکڑے گئے

لمبے کان والا کتا، ہاتھوں سے چلنے والا انسان اوربلند قامت مرد ٗ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری کر دیا گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

لمبے کان والا کتا، ہاتھوں سے چلنے والا انسان اوربلند قامت مرد ٗ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری کر دیا گیا

نیویارک (این این آئی)گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری کر دیا گیا۔دنیا کے سب سے لمبے کان والا کتا، پستہ قد باڈی بلڈر، ہاتھوں کی مدد سے سب سے تیز چلنے والے انسان سمیت دنیا بھر میں مختلف کارنامے انجام دینے والے ریکارڈ بک میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔خبر رساں ادارے… Continue 23reading لمبے کان والا کتا، ہاتھوں سے چلنے والا انسان اوربلند قامت مرد ٗ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری کر دیا گیا

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بدفعلی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے کا چالان سامنے آگیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بدفعلی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے کا چالان سامنے آگیا

لاہور(این این آئی) بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے کا چالان سامنے آ گیا۔پولیس چالان میں عزیزالرحمان سمیت تین بیٹوں کو ملزم نامزد کیا گیا ہے ۔ بدفعلی مقدمے کے ٹرائل میں نو افراد بطور گواہ عدالت میں پیش ہوں گے ۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان… Continue 23reading ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بدفعلی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے کا چالان سامنے آگیا

امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کی تیاریاں

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کی تیاریاں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا ہزاروں غیرقانونی تارکین وطن کو خصوصی پروازوں کے ذریعے ان کے ملکوں میں واپس بھیجنا چاہتا ہے۔ اس حوالے سے ریاست ٹیکساس میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ امریکی وزارت داخلہ کے مطابق آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران ہیٹی اور اس خطے کے دیگر ممالک کے لیے پروازوں کا سلسلہ… Continue 23reading امریکہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو واپس بھیجنے کی تیاریاں

بھارتی رپورٹ غلط قرار ٗ امریکی اخبار نے بھارت کو بے نقاب کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

بھارتی رپورٹ غلط قرار ٗ امریکی اخبار نے بھارت کو بے نقاب کر دیا

نیویارک (این این آئی)امریکی اخبار نے پنج شیر سے متعلق بھارتی رپورٹ کو غلط قرار دیتے ہوئے اسے بے نقاب کر دیا’ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ پنج شیر میں پاکستان کی کارروائی سے متعلق رپورٹ غلط ہے، ویڈیو گیم کی فوٹیج کو پاکستانی ڈرون قرار دینے کی کوشش کی… Continue 23reading بھارتی رپورٹ غلط قرار ٗ امریکی اخبار نے بھارت کو بے نقاب کر دیا