بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بدفعلی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے کا چالان سامنے آگیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے کا چالان سامنے آ گیا۔پولیس چالان میں عزیزالرحمان سمیت تین بیٹوں کو ملزم نامزد کیا گیا ہے ۔ بدفعلی مقدمے کے ٹرائل میں نو افراد بطور گواہ عدالت میں پیش ہوں گے ۔ پولیس کی جانب سے

عدالت میں جمع کرائے گئے چالان میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے جس کے مطابق ملزم عزیزالرحمان تین سال تک ہر ہفتے بدفعلی کرتا رہا ۔ملزم عزیزالرحمان نے وفاق المدارس میں اثرورسوخ کی بنا پرمتاثرہ طالبعلم کو بدفعلی پر راضی کیا ۔ اس نے کئی بار متاثرہ طالبعلم سے بدفعلی کی ۔ متاثرہ طالبعلم نے ملزم کی ویڈیوز اور کئی آڈیوز بھی ریکارڈ کر لیں ۔ ملزم کے کمرے میں موجود صوفے اور پردے ویڈیو سے مشابہت رکھتے ہیں ۔آڈیو اور ویڈیوز کی بنیاد پر ملزم کو جامعہ منظور اسلامیہ سے فارغ کر دیا گیا ۔ ملزم عزیز الرحمان کے بیٹوں نے متاثرہ طالبعلم کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔تفتیش میں ثابت ہوا ہے کہ ملزم عزیزالرحمان نے مدعی کے ساتھ بدفعلی کی اور جرم کا ارتکاب کیا ۔ مقدمے کے دیگر ملزمان مدعی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کی حد تک قصوروار پائے گئے ۔ پولیس نے چالان میں عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان کے خلاف گواہوں کو طلب کر کے ٹرائل شروع کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…