پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان

datetime 20  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان کر دیا گیا ۔ پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے ) کے چیئرمین شیخ عبدالوحید نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان کر دیا ۔ ملک بھر میں گھی اور کوکنگ

آئل بنانے والی صنعتوں کو قیمتوں میں فوری کمی کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے جس سے عوام کو خاطر خواہ ریلیف ملے گا۔انہوں نے کہاکہ عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں زبردست اضافے کی وجہ سے پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچیں ۔ ٹیکس میں کمی پر حکومت کے شکر گزار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…