بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان کے مفرور نائب صدر امر اللہ صالح بھی خلیجی ملک پہنچ گئے

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

افغانستان کے مفرور نائب صدر امر اللہ صالح بھی خلیجی ملک پہنچ گئے

کابل (آن لائن )افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کی پنجشیر کی لڑائی کے بعد مبینہ طور پر ایک خلیجی ملک میں موجودگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ افغان میڈیارپورٹس کے مطابق امراللہ صالح کی خلیجی ملک کے ایک بینک میں موجود ہونے کی تصاویر سامنے ا?ئی ہیں جن میں دیکھا… Continue 23reading افغانستان کے مفرور نائب صدر امر اللہ صالح بھی خلیجی ملک پہنچ گئے

انگلینڈ کی ٹیم پاکستان نہیں آرہی تو خداحافظ۔۔ شیخ رشید کا انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے انکارپر بڑا اعلان

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

انگلینڈ کی ٹیم پاکستان نہیں آرہی تو خداحافظ۔۔ شیخ رشید کا انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے انکارپر بڑا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے انگلینڈکے دورہ پاکستان سے انکار پراپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے،دنیا کچھ بھی کرلے پاکستان کو تنہا نہیں کرسکتی، انگلینڈ کی ٹیم پاکستان نہیں آرہی تو خداحافظ۔قبل ازیں وفاقی وزیر داخلہ شیخ… Continue 23reading انگلینڈ کی ٹیم پاکستان نہیں آرہی تو خداحافظ۔۔ شیخ رشید کا انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے انکارپر بڑا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا ۔ پی سی بی نے جاری اعلامیے میں کہا ہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 23ستمبر سے شروع ہو گا اس ایونٹ میں قومی کھلاڑی بھرپور شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی تاریخ کا اعلان کردیا

انگلش ٹیم کا دورہ منسوخ کرنے کے بعد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

انگلش ٹیم کا دورہ منسوخ کرنے کے بعد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے انگلش کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے شدید مایوسی ہوئی، انگلینڈ بورڈ نے اس وقت دھوکا دیا جب پاکستان کو کرکٹ کی ضرورت تھی تاہم ہم اس مشکل… Continue 23reading انگلش ٹیم کا دورہ منسوخ کرنے کے بعد چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے بڑا اعلان کر دیا

الیکشن کمیشن دونوں وزراء کیخلاف توہین کا مقدمہ بنائے گا، اعتزاز احسن

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن دونوں وزراء کیخلاف توہین کا مقدمہ بنائے گا، اعتزاز احسن

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن دونوں وزراء کیخلاف توہین کا مقدمہ بنائے گا، الیکشن کمیشن کا دو وزراء کو نوٹس سیاسی لڑائی بن چکی ہے، الیکشن کمیشن کو ایسے معاملات میں نہیں الجھنا چاہیے۔ انہوں نے چیئرمین نیب کی تقرری میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن دونوں وزراء کیخلاف توہین کا مقدمہ بنائے گا، اعتزاز احسن

سبز پرچم اور سبز پاسپورٹ کا جو حال ہے وہ دنیا کے سامنے ہے، یہ حکومت صرف فون آنے اور سننے کا انتظار کرتی ہے،نوازشریف

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

سبز پرچم اور سبز پاسپورٹ کا جو حال ہے وہ دنیا کے سامنے ہے، یہ حکومت صرف فون آنے اور سننے کا انتظار کرتی ہے،نوازشریف

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں دو بیانیئے ہیں اور نہ ہی کسی قسم کا اختلاف ہے، شفاف الیکشن مانگنا مفاہمت یا مزاحمت نہیں بلکہ ہمارا حق ہے، شہبازشریف نے شرح سود میں اضافے کی مذمت کی اور کہا کہ فیصلہ… Continue 23reading سبز پرچم اور سبز پاسپورٹ کا جو حال ہے وہ دنیا کے سامنے ہے، یہ حکومت صرف فون آنے اور سننے کا انتظار کرتی ہے،نوازشریف

انگلینڈ نے بھی اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

انگلینڈ نے بھی اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا

لاہور (آن لائن)نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق رواں سال پاکستان کے ساتھ ورلڈکپ سے قبل دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا، یہ میچز آئندہ ماہ… Continue 23reading انگلینڈ نے بھی اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا

پاور سیکٹر کا گردشی قرض 2 ہزار 280 ارب روپے تک پہنچ گیا، ملک میں اووربلنگ کا بھی اعتراف

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

پاور سیکٹر کا گردشی قرض 2 ہزار 280 ارب روپے تک پہنچ گیا، ملک میں اووربلنگ کا بھی اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں پاور ڈویژن حکام نے ملک میں اووربلنگ کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عیدالاضحی اور عاشورہ کی چھٹیوں کے بعد جزوی اوور بلنگ ہوئی ہے،جب تک مینوئل طریقے سے میٹر ریڈنگ ہو گی یہ امکان رہیگاجبکہ کمیٹی کو بتایا گیا… Continue 23reading پاور سیکٹر کا گردشی قرض 2 ہزار 280 ارب روپے تک پہنچ گیا، ملک میں اووربلنگ کا بھی اعتراف

ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا، ایک مضبوط گروپ پی ٹی آئی میں شامل

datetime 20  ستمبر‬‮  2021

ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا، ایک مضبوط گروپ پی ٹی آئی میں شامل

اوکاڑہ(آن لائن) اقلیتی امور کے صوبائی وزیر اعجاز اگیسٹن،پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے رہنماسلیم صادق،محمد عبداللہ طاہرکی کوششوں سے مسلم لیگ ن کا ایک مضبوط گروپ جسکا پورا خاندان مسلم لیگ کے قیام میں آنے پر سے ہی اس سے وابستگی رہی آج مسلم لیگ کو خیرآباد کہ کر پی ٹی آئی میں… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا، ایک مضبوط گروپ پی ٹی آئی میں شامل