پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن دونوں وزراء کیخلاف توہین کا مقدمہ بنائے گا، اعتزاز احسن

datetime 20  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن دونوں وزراء کیخلاف توہین کا مقدمہ بنائے گا،

الیکشن کمیشن کا دو وزراء کو نوٹس سیاسی لڑائی بن چکی ہے، الیکشن کمیشن کو ایسے معاملات میں نہیں الجھنا چاہیے۔ انہوں نے چیئرمین نیب کی تقرری میں توسیع کے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت چیئرمین نیب کو توسیع نہیں دے سکتی، قانون میں ترمیم کر کے چیئرمین نیب کو توسیع دی جا سکتی ہے، کسی کو بھی نااہل کرنا آسان نہیں، ماہر قانون کا آرڈیننس کے متعلق کا کہنا تھا کہ حکومت چیئرمین نیب کی توسیع آڈریننس کے ذریعے کر سکتی ہے اور آرڈینس چار ماہ سے زیادہ موثر نہیں رہ سکتا، قانون میں لکھا ہوا کہ چیئرمین نیب کو سنگل ٹرم کیلئے لگایا جا سکتا ہے۔اعتز از احسن کا کہنا تھا کہ حکومت ا پوزیشن سے کیوں الجھ رہی ہے اس کا جواب وہ بہتر دے سکتے ہیں، الیکشن کمیشن کا دو وزرا کو نوٹس سیاسی لڑائی بن چکی ہے، کسی کو نااہل کرنا آسان نہیں ہوتا، الیکشن کمیشن وزرا کیخلاف توہین کا ہی مقدمہ بنائے گی، الیکشن کمیشن کو ایسے معاملات میں نہیں الجھنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…