اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سکھرسمیت اندرون سندھ آن لائن کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

سکھرسمیت اندرون سندھ آن لائن کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف

سکھر(آن لائن)سکھرسمیت اندرون سندھ آن لائن کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ،ایف آئی اے سائبر کرائیم کی ڈہرکی میں کاروائی ،لوگوں سے کروڑوں روپے۔کا فراڈ کرنے والاملزم گرفتار ،تفیتش جاری ،مزید کئی افراد ملوث ہیں ان کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی ،ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائیم چوہدری عبدالرؤف،تفصیلات کے… Continue 23reading سکھرسمیت اندرون سندھ آن لائن کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف

جے یو آئی ف نے اپوزیشن کے تابوت میں کئی بار کیل ٹھونکی، حافظ حسین احمد کا دعویٰ

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

جے یو آئی ف نے اپوزیشن کے تابوت میں کئی بار کیل ٹھونکی، حافظ حسین احمد کا دعویٰ

عبدالحکیم ، کبیروالا ( این این آئی ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما سابق سینیٹر اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ جے یو آئی ف کی جانب سے اگلے عام انتخابات کے بائیکاٹ کی دھمکی محض ’’لیڈر بھبکی‘‘ ہے 2018ء کے الیکشن کو دھاندلی کی پیداوار قراردیا گیا اور پھر… Continue 23reading جے یو آئی ف نے اپوزیشن کے تابوت میں کئی بار کیل ٹھونکی، حافظ حسین احمد کا دعویٰ

ڈچ سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ کا اسرائیل کے تجارتی بائیکاٹ کا مطالبہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

ڈچ سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ کا اسرائیل کے تجارتی بائیکاٹ کا مطالبہ

استنبول (این این آئی)ڈینش رکن پارلیمنٹ کرسچین جول نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف جنگوں کی وجہ سے اسرائیل کا تجارتی معاہدے بند کرے۔یورپ کانفرنس میں فلسطینیوں کے 19 ویں ایڈیشن کے افتتاحی سیشن میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے خطاب کے دوران جول نے کہا کہ فلسطین… Continue 23reading ڈچ سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ کا اسرائیل کے تجارتی بائیکاٹ کا مطالبہ

عدالت کو سیاسی نظام کی تبدیلی کا حکم دینے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

عدالت کو سیاسی نظام کی تبدیلی کا حکم دینے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئین میں عدالت کو ایسا کوئی اختیار حاصل نہیں کہ سیاسی نظام کی تبدیلی کا حکم دے۔پیر کو جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے… Continue 23reading عدالت کو سیاسی نظام کی تبدیلی کا حکم دینے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

وزیراعظم عمران خان کا امریکی کانگریس میں امریکی نقصان پر پاکستان پر الزام لگائے جانے پر حیرت کا اظہار

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا امریکی کانگریس میں امریکی نقصان پر پاکستان پر الزام لگائے جانے پر حیرت کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے امریکی کانگریس میں امریکی نقصان پر پاکستان پر الزام لگائے جانے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں جنگ کے نتائج پر مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے،پاکستانی حکومتیں ماضی میں قانونی حیثیت کے حصول کیلئے امریکہ کو افغانستان کے معاملے پر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا امریکی کانگریس میں امریکی نقصان پر پاکستان پر الزام لگائے جانے پر حیرت کا اظہار

عمران خان اپنے پانچ سال پورے نہیں کریں گے،انتخابات کا مہینہ بھی بتا دیا گیا، تہلکہ خیز پیش گوئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

عمران خان اپنے پانچ سال پورے نہیں کریں گے،انتخابات کا مہینہ بھی بتا دیا گیا، تہلکہ خیز پیش گوئی

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے نائب صدر اور وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان نے کہاہے کہ عمران خان اپنے پانچ سال پورے نہیں کریں گے، خواب دیکھا ہے کہ 2022 کے اکتوبر میں الیکشن ہوں گے، عوام کی عمران سے جان چھوٹ جائیگی۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading عمران خان اپنے پانچ سال پورے نہیں کریں گے،انتخابات کا مہینہ بھی بتا دیا گیا، تہلکہ خیز پیش گوئی

نیوسرکلرریلوے نیا منصوبہ نہیں ،سعد رفیق نے بنایا تھا، ریلوے ذرائع کا انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

نیوسرکلرریلوے نیا منصوبہ نہیں ،سعد رفیق نے بنایا تھا، ریلوے ذرائع کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان ریلوے ذرائع نے کہاہے کہ کراچی میں نیو سرکلر ریلوے(کے سی آر)کوئی نیا منصوبہ نہیں بلکہ یہ وہی ہے جو مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے بنایا تھا، کے سی آر کے محض تیسرے فیزکو نیو کے سی آر کا نام دیا گیا ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق وزیر… Continue 23reading نیوسرکلرریلوے نیا منصوبہ نہیں ،سعد رفیق نے بنایا تھا، ریلوے ذرائع کا انکشاف

سفید چنے کی فی کلو قیمت میں 40 روپے اضافہ کر دیا گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

سفید چنے کی فی کلو قیمت میں 40 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر سفید چنے کی فی کلو قیمت میں 40 روپے اضافہ کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سفید چنے کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ملنے والے سفید چنے کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کا اضافہ کردیا گیا… Continue 23reading سفید چنے کی فی کلو قیمت میں 40 روپے اضافہ کر دیا گیا

سینیٹر کہدہ بابر نے اپنے علاقے میں بجلی کی فراہمی کیلئے ایوان بالا میں ہاتھ جوڑ دیے

datetime 27  ستمبر‬‮  2021

سینیٹر کہدہ بابر نے اپنے علاقے میں بجلی کی فراہمی کیلئے ایوان بالا میں ہاتھ جوڑ دیے

اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ میں گوادر سے تعلق رکھنے والے سینیٹر کہدہ بابر نے اپنے علاقے میںبجلی کی فراہمی کے لئے ایوان بالا میں ہاتھ جوڑ دیئے۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں وفاقی حکومت سڑکوں کے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے، یہ… Continue 23reading سینیٹر کہدہ بابر نے اپنے علاقے میں بجلی کی فراہمی کیلئے ایوان بالا میں ہاتھ جوڑ دیے