محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم سندھ، جنوبی پنجاب، جنوبی بلوچستان، کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی