بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

فواد چوہدر ی اپنی ہی حکومت کی سب سے بڑی غلطی کو سامنے لے آئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مضبوط لوکل گورنمنٹ کی موجودگی پر یقین رکھتے ہیں۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان مضبوط لوکل گورنمنٹ کی موجودگی پر یقین رکھتے ہیں،مطلق العنان بادشاہت سے جمہوریت کی جانب سفر درجہ بدرجہ طے پایا۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ

18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو اختیارات دیئے گئے،آرٹیکل 148کا نفاذ نہ ہونا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ لوکل حکومتوں کی سب سے بڑی مخالفت چیف منسٹرز کی جانب سے آ رہی ہے،اسلام آباد میں بیٹھ کر کراچی کے مسائل کو کیسے حل کیا جا سکتا ہے؟۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ نظام وضع نہ ہونے کی وجہ سے صوبوں کے پیسے برابر ی کی بنیاد پر مختلف اضلاع پر خرچ نہیں ہوتے،بااختیار بلدیاتی حکومت پاکستان کے مسائل کا حل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…