جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس ، فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں طلب

datetime 6  جون‬‮  2023

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس ، فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں سابق وزیر فواد چوہدری کو چودہ جون کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔ منگل کو ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت میں وکیل فیصل چوہدری پیش ہوئے ۔ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے فوادچودھری کو نوٹس جاری… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس ، فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں طلب

فواد گروپ کی غیر متوقع آمد، پی ٹی آئی میں کنفیوژن پھیل گیا

datetime 1  جون‬‮  2023

فواد گروپ کی غیر متوقع آمد، پی ٹی آئی میں کنفیوژن پھیل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بدھ کو ملک کے سیاسی منظر نامے پر فواد چوہدری گروپ کے غیر متوقع انداز سے ابھر کر سامنے آنے سے پی ٹی آئی میں کنفیوژن پھیل گیا ہے۔ صورتحال کو مکمل طور پر کھل کر سامنے آنے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ تحریک انصاف حتیٰ کہ عمران خان کو… Continue 23reading فواد گروپ کی غیر متوقع آمد، پی ٹی آئی میں کنفیوژن پھیل گیا

فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کے بعد علی زیدی کے حق میں پہلی ٹوئٹ

datetime 28  مئی‬‮  2023

فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کے بعد علی زیدی کے حق میں پہلی ٹوئٹ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے پارٹی چھوڑنے کے بعد پہلی ٹوئٹ کر دی۔سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کے حق میں ٹویٹ کیا ہے۔علی زیدی کی بیٹی ساشا زیدی نے کہا کہ وہ اپنے والد کو بہت یاد کرتی ہیں اور امید کرتی… Continue 23reading فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کے بعد علی زیدی کے حق میں پہلی ٹوئٹ

انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد الیکشن کمیشن کے دفتر کو تالا لگا دینا چاہیے ‘ فواد چوہدری

datetime 19  اپریل‬‮  2023

انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد الیکشن کمیشن کے دفتر کو تالا لگا دینا چاہیے ‘ فواد چوہدری

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد بحیثیت ادارہ الیکشن کمیشن برقرار رکھنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ممبران اور ذمے داران کی… Continue 23reading انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد الیکشن کمیشن کے دفتر کو تالا لگا دینا چاہیے ‘ فواد چوہدری

آزاد کشمیر وزارت عظمیٰ کا انتخاب، عمران خان کا پیغام لیکر فواد مظفر آباد پہنچ گئے

datetime 19  اپریل‬‮  2023

آزاد کشمیر وزارت عظمیٰ کا انتخاب، عمران خان کا پیغام لیکر فواد مظفر آباد پہنچ گئے

آزاد کشمیر وزارت عظمیٰ کا انتخاب، عمران خان کا پیغام لیکر فواد مظفر آباد پہنچ گئے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کی وزارت عظمی کے انتخاب کے لئے عمران خان کا خصوصی پیغام لیکر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری مظفر آباد پہنچ گئے جہاں انہوں نے تحریک انصاف کی طرف سے وزارت عظمی… Continue 23reading آزاد کشمیر وزارت عظمیٰ کا انتخاب، عمران خان کا پیغام لیکر فواد مظفر آباد پہنچ گئے

پی ڈی ایم اپنی حکومت کیلیے معاشی ایمرجنسی چاہتی ہے، فواد چوہدری

datetime 11  فروری‬‮  2023

پی ڈی ایم اپنی حکومت کیلیے معاشی ایمرجنسی چاہتی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کودوام دینے کے لیے معاشی ایمرجنسی لگانے کی گفتگو ہو رہی ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ معاشی ایمرجنسی لگائی گئی تواس کے شدید سیکیورٹی اثرات ہوں گے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading پی ڈی ایم اپنی حکومت کیلیے معاشی ایمرجنسی چاہتی ہے، فواد چوہدری

پرویز مشرف بڑے انسان تھے، ان کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے ،فوادچوہدری

datetime 5  فروری‬‮  2023

پرویز مشرف بڑے انسان تھے، ان کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے ،فوادچوہدری

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے تعزیتی بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف انتقال کر گئے، وہ بہت بڑے انسان تھے۔فواد چوہدری… Continue 23reading پرویز مشرف بڑے انسان تھے، ان کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے ،فوادچوہدری

فواد چوہدری کیخلاف مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  جنوری‬‮  2023

فواد چوہدری کیخلاف مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمے میں چار دفعات شامل کی گئی ہیں،جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزاسنائی جا سکتی ہے ۔تفصیل کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف درج کی گئی پہلی دفعہ 153 اے درج کی گئی ہے جس کے تحت جرم ثابت… Continue 23reading فواد چوہدری کیخلاف مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اگر یہ 8 ماہ اور رہ گئے تو عوام کے تن پر بنیان بھی نہیں رہنے دینگے،فواد چوہدری کا شہباز شریف پر طنز

datetime 1  جنوری‬‮  2023

اگر یہ 8 ماہ اور رہ گئے تو عوام کے تن پر بنیان بھی نہیں رہنے دینگے،فواد چوہدری کا شہباز شریف پر طنز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے نہیں عوام کے کپڑے بیچنے کی بات کر رہے تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ… Continue 23reading اگر یہ 8 ماہ اور رہ گئے تو عوام کے تن پر بنیان بھی نہیں رہنے دینگے،فواد چوہدری کا شہباز شریف پر طنز

Page 1 of 2
1 2