مزید اہم شخصیات تحریک انصاف کا حصہ بننے جارہی ہیں ،تہلکہ خیز انکشاف
کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کا ڈرامہ نہیں چل سکتا، سندھ سے اہم شخصیات تحریک انصاف کا حصہ بننے جارہی ہیں۔اپنے بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے لیے ایک اور تحفہ جلد آنے… Continue 23reading مزید اہم شخصیات تحریک انصاف کا حصہ بننے جارہی ہیں ،تہلکہ خیز انکشاف