بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور میں آن لائن لڑکیاں سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار

datetime 28  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) سول لائنز پولیس نے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاہور ایسکرٹ کے نام سے سوشل میڈیا پر کام کرنے والے تین ملزمان عمران خان، زمان اور ریاض گرفتار کرلیے۔ ملزمان آن لائن مکروہ دھندے میں ملوث تھے

اور لڑکیاں سپلائی کرتے تھے۔شہر میں گزشتہ 10 روز سے جاری کریک ڈان میں 450 ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں اور مختلف تھانوں میں 102 مقدمات کا اندراج کیا گیا۔ سول لائنزڈویژن میں 30، سٹی 14 ، صدر 23 ، ماڈل ٹان 13، اقبال ٹان 12اورکینٹ ڈویژن میں 10 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری نے پولیس افسران کو کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ غیر اخلاقی و غیر قانونی سرگرمیاں کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، نوجوان نسل کو تباہی کے راستے سے بچانے کیلئے ٹھوس اقدامات جاری ہیں ، معاشرے کو بگاڑ سے بچانے میں شہری بھی اپنا کردار ادا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…