پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

چینی کے سرکاری نرخ 89 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کر دیئے گے

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

چینی کے سرکاری نرخ 89 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کر دیئے گے

جہلم(آن لائن )ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے کہا ہے کہ چینی کے سرکاری نرخ 89 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کر دیئے گے ہیں اور زائد نرخ وصول کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ ضلع جہلم میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک ہیں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف… Continue 23reading چینی کے سرکاری نرخ 89 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کر دیئے گے

بورڈ کو اپنی سوچ سے نکل کر پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے تھا، مونٹی پنیسر

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

بورڈ کو اپنی سوچ سے نکل کر پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے تھا، مونٹی پنیسر

لندن (این این آئی)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے دورہ پاکستان کی منسوخی پر سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر بھی اپنے بورڈ سے ناراض ہوگئے۔ پنیسر کا کہنا ہے کہ انگلش بورڈ کو اپنی سوچ سے باہر نکل کر پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے تھا۔اپنے ایک کالم میں سابق انگلش… Continue 23reading بورڈ کو اپنی سوچ سے نکل کر پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے تھا، مونٹی پنیسر

پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر چھائے مندی کے بادل چھٹ گئے سرمائے کا مجموعی حجم 78کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر چھائے مندی کے بادل چھٹ گئے سرمائے کا مجموعی حجم 78کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی (این این آئی)حکومتی مالیاتی اداروں کی نئی سرمایہ کاری کی بدولت پاکستا ن اسٹاک مارکیٹ پر چھائے مندی کے بادل چھٹ گئے اور منگل کو تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس میں400پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں55ارب… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر چھائے مندی کے بادل چھٹ گئے سرمائے کا مجموعی حجم 78کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

گلاب کا زور کم پڑتے ہی سمندری طوفان شاہین تیار، الرٹ جاری

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

گلاب کا زور کم پڑتے ہی سمندری طوفان شاہین تیار، الرٹ جاری

کراچی(این این آئی) خلیج بنگال میں سمندری طوفان گلاب کا زور ٹوٹ گیا، ساتھ ہی ایک اور سمندری طوفان شاہین کے بننے کا خدشہ پیدا ہو گیاسمندری طوفان گلاب بھارتی ریاستوں اڑیسہ، آندھرا پردیش اور گجرات سے ٹکرانے کے بعد عمان کی طرف مڑ گیا ہے۔ طوفان سے بھارت کے ساحلی علاقوں میں موسلادھار بارش… Continue 23reading گلاب کا زور کم پڑتے ہی سمندری طوفان شاہین تیار، الرٹ جاری

پرانے اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،گوگل نے اپنی تمام سروسز بندکرنے کا اعلان کر دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

پرانے اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،گوگل نے اپنی تمام سروسز بندکرنے کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)پرانے اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر آ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اگر آپ پرانے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کر رہے ہیں تو یہ آپ کے لیے بری خبر ہے کیونکہ آپ بہت جلد گوگل کی سروسز کو استعمال نہیں کر سکیں گے۔ رواں ماہ کے بعد سے پرانے… Continue 23reading پرانے اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،گوگل نے اپنی تمام سروسز بندکرنے کا اعلان کر دیا

طالبان نے کابل یونیورسٹی میں طالبات کے داخلے پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے کابل یونیورسٹی میں طالبات کے داخلے پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

کابل (این این آئی)طالبان حکومت نے کابل یونیورسٹی میں طالبات کے داخلے پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان وزارت نشریات کے حکام اور کابل یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں طالبات کے داخلے پر پابندی سے متعلق خبر کی تردید کی۔کابل یونیورسٹی میں طالبان کے داخلے سے متعلق خبر… Continue 23reading طالبان نے کابل یونیورسٹی میں طالبات کے داخلے پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

امریکا کی اہم شخصیت 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

امریکا کی اہم شخصیت 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گی

اسلام آباد (این این آئی) امریکی نائب وزیرخارجہ شرمن 7اکتوبر کو 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گی اپنے دورے کے دوران وہ پاکستانی سول وفوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور سفارتی روابط میں مزید بہتری آنے لگی ، امریکی نائب وزیرخارجہ شرمن 7اکتوبر کو 2 روزہ… Continue 23reading امریکا کی اہم شخصیت 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گی

پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کے لیے گھروں کے کرائے کی قیمت مقرر کردی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کے لیے گھروں کے کرائے کی قیمت مقرر کردی

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کے لیے گھروں کے کرائے کی قیمت مقرر کردی ۔تفصیلات کے مطابق حکومت اب سرکاری افسران کو گھر کا کرایا اضافے کیساتھ دے گی۔ یہ رقم ان افسران و ملازمین کو ملے گی جو کرائے کے گھروں میں رہتے ہوں گے۔ گریڈ 22 کے آفیسر کے لیے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے سرکاری افسران کے لیے گھروں کے کرائے کی قیمت مقرر کردی

ختم نبوت بارے قرآنی آیات ، احادیث سرکاری دفاتر ،ضلعی داخلی حدود میں سنہرے حروف میں لکھوا کر نمایاں مقام پر آویزاں کرنے کی قرارداد منظور

datetime 28  ستمبر‬‮  2021

ختم نبوت بارے قرآنی آیات ، احادیث سرکاری دفاتر ،ضلعی داخلی حدود میں سنہرے حروف میں لکھوا کر نمایاں مقام پر آویزاں کرنے کی قرارداد منظور

لاہور( این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے ختم نبوتؐ کے بارے میں قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ، تمام سرکاری دفاتر اور ضلعی داخلی حدود میں سنہرے حروف میں لکھوا کر نمایاں مقام پر آویزاں کرنے سے متعلق ایوان کی قراردادمتفقہ طور پر منظور ہونے کے بعد وزیر قانون راجہ بشارت کو ہدایت کی… Continue 23reading ختم نبوت بارے قرآنی آیات ، احادیث سرکاری دفاتر ،ضلعی داخلی حدود میں سنہرے حروف میں لکھوا کر نمایاں مقام پر آویزاں کرنے کی قرارداد منظور