پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمرشریف کی تیسری بیوی سے اپارٹمنٹ خریدنیوالاشخص عدالت پہنچ گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

عمرشریف کی تیسری بیوی سے اپارٹمنٹ خریدنیوالاشخص عدالت پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں اداکارعمر شریف کی جائیداد منتقلی کا تنازعہ مزید الجھ گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں عمر شریف کی تیسری بیوی سے اپارٹمنٹ خریدنے والے شخص نے بھی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ عدالت نے عمر شریف، زریں غزل، سب رجسٹرار، سندھ حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کردیا ہے۔عدالت نے فریقین… Continue 23reading عمرشریف کی تیسری بیوی سے اپارٹمنٹ خریدنیوالاشخص عدالت پہنچ گیا

‘انگلش بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی کامیابی ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

‘انگلش بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی کامیابی ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ کرکٹ کے کھلاڑیوں، سفارت کاروں، انٹرنیشنل میڈیا اور ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اس معاملیپرپاکستان… Continue 23reading ‘انگلش بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی کامیابی ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری

70 سال بعد بیٹا ماں سے جا ملا، جذباتی مناظر

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

70 سال بعد بیٹا ماں سے جا ملا، جذباتی مناظر

ڈھاکا (اے ایف پی) سوشل میڈیا کی مدد سے بنگلہ دیش کا 82 سالہ شخص 70 برس بعد اپنی 100 سالہ ماں سے جاملا، عشروں بعد ملاقات کا جذباتی منظر ، آپ کا بیٹا واپس آگیا ہے ، بیٹے کا ماں سے مکالمہ ، دونوں دیر تک ہاتھ تھامے روتے رہے، عشروں بعد ملاقات کا… Continue 23reading 70 سال بعد بیٹا ماں سے جا ملا، جذباتی مناظر

میری حکومت میں اسلام مخالف قانون سازی نہیں ہوگی، عمران خان کا دو ٹوک اعلان

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

میری حکومت میں اسلام مخالف قانون سازی نہیں ہوگی، عمران خان کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اُن کی حکومت میں اسلامی تعلیمات سے متصادم کوئی قانون نہیں بنایا جائے گا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گھریلو تشدد اور مذہب کی جبری تبدیلی کی روک تھام کیلئے بنائے گئے قوانین کے مسودہ جات اور ایسے دیگر متنازع سرکاری قوانین کو… Continue 23reading میری حکومت میں اسلام مخالف قانون سازی نہیں ہوگی، عمران خان کا دو ٹوک اعلان

باپ نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو کنویں میں پھینک کر خودکشی کرلی

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

باپ نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو کنویں میں پھینک کر خودکشی کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) باپ نے مبینہ طور پر 3 بچوں کوکنویں میں پھینک کر خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پولیس کے مطابق تھرپارکرکی تحصیل چھاچھرو کےگاؤں دوبار میں کنویں سے4لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ کنویں سے ملنے والی لاشیں باپ اور تین بیٹوں کی ہیں۔ایس ایس پی کے… Continue 23reading باپ نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو کنویں میں پھینک کر خودکشی کرلی

طالبان کی جانب سے افیون کے خلاف کارروائیاں تیز ٗ قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

طالبان کی جانب سے افیون کے خلاف کارروائیاں تیز ٗ قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد افیون کی کاشت کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں۔ افغانستان میں افیون کی قیمتیں 3 گنا تک بڑھ گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دوسری جانب بڑھتی کارروائی کے پیش نظر قندھار میں افیون کیکاشت کار پریشان نظر آتے ہیں ۔ مزید برآں منشیات کے… Continue 23reading طالبان کی جانب سے افیون کے خلاف کارروائیاں تیز ٗ قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

امریکہ افغانستان میں ڈرون پروازیں بند کرے ورنہ نتائج کے لیے تیار رہے، طالبان کاانتباہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

امریکہ افغانستان میں ڈرون پروازیں بند کرے ورنہ نتائج کے لیے تیار رہے، طالبان کاانتباہ

کابل(این این آئی) طالبان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ افغانستان کی فضائی حدود میں ڈرون پروازیں بند کرے ورنہ اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ افغانستان میں امریکی انخلا کے باوجود بدستور اس کی ڈرون پروازیں جاری… Continue 23reading امریکہ افغانستان میں ڈرون پروازیں بند کرے ورنہ نتائج کے لیے تیار رہے، طالبان کاانتباہ

کرونا کیسز میں کمی ٗ این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کر لیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

کرونا کیسز میں کمی ٗ این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کرلیا ۔سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہاکہ این سی او سی نے آٹھ شہروں میں ویکسینیشن کی اعلی سطح کے ساتھ نرمی کا فیصلہ کیا ہے، ان شہروں میں کوئٹہ ، پشاور ، اسلام آباد… Continue 23reading کرونا کیسز میں کمی ٗ این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کر لیا

کراچی سے خیرپور جانے والے زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

کراچی سے خیرپور جانے والے زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار

کراچی(این این آئی)کراچی سے خیرپور جانے والے عزاداران امام حسین کی بس نوری آباد لونی کوٹ کے قریب خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی،حادثے کے نتیجے میں 5 افرادجاں بحق جبکہ 20زخمی ہوگئے۔ حادثے میں کوچ کا اگلا حصہ تباہ ہوگیا ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث حادثہ پیش آیالاشیں کراچی کے علاقے انچولی میں پہنچنے… Continue 23reading کراچی سے خیرپور جانے والے زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار