جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا،بلاک چین اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے دنیا بھر میں ترقی کے نئے دروازے کھل گئے
کراچی (آن لائن) نیشنل آئیڈیا بینک گرانڈ مقابلے کی آن لائن افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیرِانفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات سید امین الحق نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا ہے۔ بلاک چین اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی وجہ سے دنیا بھر میں ترقی کے نئے دروازے کھلے… Continue 23reading جدید ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا،بلاک چین اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے دنیا بھر میں ترقی کے نئے دروازے کھل گئے