پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

خبردار طوفانی بارشیں۔۔ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

خبردار طوفانی بارشیں۔۔ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بارش کا سسٹم اگلے 12 سے 18گھنٹے کراچی میں داخل ہوگا، جس کے نتیجے میں تیز بارشوں کاامکان ہے اور اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بارش کا سسٹم بھارتی… Continue 23reading خبردار طوفانی بارشیں۔۔ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

امریکا کا پاکستان سمیت طالبان کو مدد دینے والوں کیخلاف کارروائی فہرست بنانے کا اعلان

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

امریکا کا پاکستان سمیت طالبان کو مدد دینے والوں کیخلاف کارروائی فہرست بنانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)امریکی سینیٹ میں افغانستان سے متعلق بل پیش کیا گیا جس میں طالبان کا ساتھ دینے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ امریکی سینیٹر مارکو روبیو نے سینیٹر جم ریش اوردیگر 20 ساتھیوں کے ساتھ مل کر افغانستان کیلئے انسداد دہشت گردی، نگرانی اور احتساب بل… Continue 23reading امریکا کا پاکستان سمیت طالبان کو مدد دینے والوں کیخلاف کارروائی فہرست بنانے کا اعلان

جعلی اکائونٹس اور منی لانڈرنگ ٗ ایف آئی اے نے شہباز شریف کو سوالنامہ بھجوا دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

جعلی اکائونٹس اور منی لانڈرنگ ٗ ایف آئی اے نے شہباز شریف کو سوالنامہ بھجوا دیا

لاہور(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کو جعلی اکائونٹس اور منی لانڈرنگ کے معاملے پر سوالنامہ بھجوا دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو 20 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھجوا دیا۔ ایف آئی اے نے سابق… Continue 23reading جعلی اکائونٹس اور منی لانڈرنگ ٗ ایف آئی اے نے شہباز شریف کو سوالنامہ بھجوا دیا

وفاقی وزیر کی شوگرملز پر چھاپہ ذخیرہ کی جانیوالی چینی کی اڑھائی لاکھ بوریاں برآمد ٗگودام سیل

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

وفاقی وزیر کی شوگرملز پر چھاپہ ذخیرہ کی جانیوالی چینی کی اڑھائی لاکھ بوریاں برآمد ٗگودام سیل

تحصیل ساھیوال(این این آئی) حکومت کے وفاقی وزیر کی 2لاکھ50ہزار بوری چینی قبضہ میں لے کر گودام کو سیل کر دیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسٹنٹ کمشنر تحصیل ساھیوال فرحان مجتبی خان نے حکومت کے وفاقی وزیر کی شوگرملز ذخیرہ کی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی اڑھائی لاکھ بوری چینی قبضہ میں لیکر گودام کو… Continue 23reading وفاقی وزیر کی شوگرملز پر چھاپہ ذخیرہ کی جانیوالی چینی کی اڑھائی لاکھ بوریاں برآمد ٗگودام سیل

پاکستان سمیت طالبان کو مدد دینے والوں کی نشاندہی کی جائے ٗ امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

پاکستان سمیت طالبان کو مدد دینے والوں کی نشاندہی کی جائے ٗ امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا، میڈیارپورٹس کے مطابق 22 ری پبلکن سینیٹرز کی طرف سے پیش کیے گئے بل میں کہا گیا ہے کہ طالبان کا ساتھ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، پاکستان سمیت طالبان کو مدد دینے والی ریاستوں اور غیر ریاستی افراد کی نشاندہی کی… Continue 23reading پاکستان سمیت طالبان کو مدد دینے والوں کی نشاندہی کی جائے ٗ امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت 5 اشیا پرسبسڈی ختم کرے،آئی ایم ایف کا مطالبہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت 5 اشیا پرسبسڈی ختم کرے،آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف  نے پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں اور چاول کیساتھ گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا کہہ دیا ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز اکتوبر میں ہوگاجبکہ آئی ایم ایف نے سبسڈی… Continue 23reading پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت 5 اشیا پرسبسڈی ختم کرے،آئی ایم ایف کا مطالبہ

نور قتل کیس ٗ ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

نور قتل کیس ٗ ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں مسترد کردی۔ بدھ کو جسٹس عامر فاروق نے ضمانت کی درخواستوں پرمحفوظ شدہ فیصلہ سنا یا، درخواست ضمانت پر تحریری فیصلہ بعد میں جاری… Continue 23reading نور قتل کیس ٗ ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا گیا

عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل کو جرمنی میں کئی گھنٹے تھانے میں کیوں گزارنے پڑے؟خود ہی بتا دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل کو جرمنی میں کئی گھنٹے تھانے میں کیوں گزارنے پڑے؟خود ہی بتا دیا

برلن (این این آئی) طویل ہوائی سفر میں تھکاوٹ اور بخار کے سبب عمر شریف کو جرمنی کے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا جہاں چیک اپ اور ٹیسٹ کئے گئے۔ عمر شریف کو اگلی منزل کے لئے روانہ کر دیاگیا۔ تمام انتظامات ایمبولینس کمپنی کر رہی ہے، ڈاکٹرز بھی رابطے میں ہیں۔ ڈاکٹرز کا… Continue 23reading عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل کو جرمنی میں کئی گھنٹے تھانے میں کیوں گزارنے پڑے؟خود ہی بتا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دیدیا ، پی سی بی نے بھی تصدیق کر دی ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پی سی بی نے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کے استعفے کی تصدیق کی ہے اس معاملے پر پی سی بی کی جانب سے جاری کیئے گئے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا