بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرونا کیسز میں کمی ٗ این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کر لیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کرلیا ۔سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہاکہ این سی او سی نے آٹھ شہروں میں ویکسینیشن کی اعلی سطح کے ساتھ نرمی کا فیصلہ کیا ہے، ان شہروں میں کوئٹہ ، پشاور ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، میرپور ، مظفر آباد ، گلگت اور سکردو شامل ہیں، یکم اکتوبر سے

مکمل ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد پر متعدد پابندیاں عائد کی جائیں گی، کورونا سے نکلنے کا واحد راستہ زیادہ سے زیادہ شہریوں کی ویکسینیشن ہے۔اسد عمر نے کہاکہ زیادہ ویکسینیشن والے شہریوں اور شہروں کو ریوارڈ دینے کی حکمت عملی اپنائی جائے گی، کم ویکسینیشن والے شہروں اور شہریوں پر زیادہ پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…