جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

70 سال بعد بیٹا ماں سے جا ملا، جذباتی مناظر

datetime 29  ستمبر‬‮  2021 |

ڈھاکا (اے ایف پی) سوشل میڈیا کی مدد سے بنگلہ دیش کا 82 سالہ شخص 70 برس بعد اپنی 100 سالہ ماں سے جاملا، عشروں بعد ملاقات کا جذباتی منظر ، آپ کا بیٹا واپس آگیا ہے ، بیٹے کا ماں سے مکالمہ ،

دونوں دیر تک ہاتھ تھامے روتے رہے، عشروں بعد ملاقات کا جذباتی منظر دیکھنے گائوں آمڈ آیا ، مجمع میں ہر شخص اشک بار تھا ، عبدالقدوس منسی نامی شخص کو 10 برس کی عمر میں اپنے چچا کے ساتھ رہنے بھیج دیا گیا تھا لیکن وہاں سے بھاگ جانے کے بعد ان کا اپنے خاندان سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ اس کے بعد عبدالقدوس کی پرورش کی ذمہ داری دو بہنوں نے لے لی تھی۔ عبدالقدوس 1939 میں بنگلہ دیش کی مشرقی سرحد پر واقع ضلع براہمنبریا میں پیدا ہوئے تھے، براہمنبریا سے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقدوس نے کہا کہ ’یہ میری زندگی میں سب سے زیادہ خوشی کا دن ہے۔‘ اپریل میں ایک تاجر نے عبدالقدوس کی ایک ویڈیو فیس بک پر پوسٹ کی تھی جس میں وہ اپنے خاندان کی تلاش میں مدد کی اپیل کر رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…