معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
لندن (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا کے مطابق 34 سالہ معین علی نے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے حوالے سے ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ اور کپتان جوئے روٹ کو آگاہ کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق معین علی اب صرف وائٹ بال… Continue 23reading معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ