لیگی رہنما محمد زبیر کی مبینہ ویڈیو کے بعد ایک اور اعلیٰ شخصیت کی ویڈیو ریکارڈ کئے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پنجاب کی ایک اعلیٰ شخصیت کی غیر اخلاقی ویڈیو ریکارڈ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، یہ انکشاف معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کیا،… Continue 23reading لیگی رہنما محمد زبیر کی مبینہ ویڈیو کے بعد ایک اور اعلیٰ شخصیت کی ویڈیو ریکارڈ کئے جانے کا تہلکہ خیز انکشاف